عشاء  مجلس۱۱   جون  ۳ ۲۰۲ء     :قربانی کی فضیلت پر حضرت تھانوی ؒ کے ملفوظات   !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

02:24) حسب معمول تعلیم ہوئی۔۔۔

05:53) ہمارا فرض ہے مسائل علماء سے پوچھیں۔۔۔

06:35) قربانی سے متعلق حضرت تھانوی رحمہ اللہ کے ملفوظات جو دو دن سے عشاء مجلس م یں چل رہےہیں صاحب حیثیت پر قربانی کرنا واجب ہے جو قربانی نہ کرے تو وسعت ہوتے ہوئے بھی نہ کرے تو وہ عید گاہ کے قریب بھی نہ آئے دیکھیں جملہ کہ قریب بھی نہ آئے یہ نہیں کہا کہ مسجد نہ آئے قریب بھی نہ آئے اب دیکھیں اللہ تعالی کتنا ناراض ہوتے ہیں قربانی نہ کرنے پر اور جن کے اوپر واجب ہی نہیں اُن کے لیے یہ بات نہیں ۔۔۔

12:28) دینی سفر ہو یا دوسرا کوئی سفر تو نمازوں کا کیا معاملہ رکھنا ہے۔

14:41) قربانی حضرت تھانوی رحمہ اللہ کے ملفوظات۔۔

21:41) نفل قربانی یا اپنے گھر والوں کی طرف سے قربانی کرنا

25:15) مالداری کو غنیمت سمجھ لو مفلس ہونے سے پہلے۔۔

26:01) پیسے کی بچت کا طریقہ۔۔

28:18) قربانی کی فضیلت کا ثواب اگر واجب نہ بھی ہو تو کرنا چاہیے ۔۔

31:03) آرائش منع نہیں نمائش منع ہے

31:29) ایک جگہ جانا ہوا اتنی لائٹ کھولی ہوئی ۔۔کیا ضرورت ہے اسراف کرنے والے کے بارے میں نہیں سنا کہ شیطان کا بھائی ہے۔۔

37:50) دین کا کام کرنا ہے تو ایسا معاملہ مت رکھیں کہ لوگ سجھیں کہ یہ غریب ہے اس کے پاس پیسے نہیں تو کپڑے دیکھ کر ہدیہ دینے لگیں۔۔

38:28) قربانی حضرت تھانوی رحمہ اللہ کے ملفوظات کو مکمل فرمایا۔۔

45:09) بخل اور کنجوسی پر نصیحت کہ صدقہ جاریہ دینے کی فکر نہیں طلباء کے لیے فکر نہیں کبھی نیک لوگوں کی دعوت کی طلباء نیک ہیں کبھی پوچھا۔۔

46:46) کھانا ہر وقت باہر کا کھانا پیزا کھانا ایسا نہیں کرنا ہے ایک ادب کی تعلیم۔۔رول کھانا ہے تو کسطرح کھانا ہے ایک صاحب نے توجہ دلائی۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries