عشاء    مجلس۱۲   جون  ۳ ۲۰۲ء     :اللہ تعالیٰ کی شان جذب     !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

03:13) حسبِ معمول حضرت والا رحمہ اللہ کی کتاب اصلاح اخلاق سے تعلیم ہوئی۔۔۔

03:14) آپﷺ اللہ تعالیٰ کےآخری نبی ہیں جو آپﷺ کی سنتوں کو زندہ کرے گا اس کو سوشہیدوں کا ثواب ملے گا۔۔۔

06:02) آپﷺ کی نقل پر انعامات۔۔۔

07:48) حسین لڑکوں سےکس قدر احتیاط کرنی چاہیے۔۔۔

10:33) قومِ لوط والے عمل پر عذاب۔۔۔ بچو گندے عمل سے امردوں سے دور ہوجاؤ اگر یہ فعل اچھا تھا تو خدا پتھر نہ برساتا

11:53) باقی عبادات پر ثواب ہے اور نظر کی حفاظت پر اللہ تعالیٰ کی ذات ہے۔۔۔

15:44) اللہ تعالیٰ کا پیارا کیسے بنیں گے؟۔۔۔

17:16) جب انسان سے کوئی گناہ سرزد ہوتا ہے تو چار گواہ تیار ہوتے ہیں اور چاروں گواہ قرآن سے ثابت ہیں۔ نمبر۱: زمین جس زمین پر انسان سے گناہ سرزد ہوتا ہے وہ زمین گواہ بن جاتی ہے۔ دلیل کیا ہے ’’یومئذ تحدث اخبارھا‘‘ جس دن کہ زمین اپنی خبریں بیان کرے گی ۔ آج کل ٹیپ ریکارڈ سے اس کا معاملہ بھی صاف ہوگیا کیونکہ ٹیپ ریکارڈ میں جو چیزیں لوہا وغیرہ ہیں وہ زمین کے اندر ہی کی ہیں۔ لہٰذا زمین میں سب ٹیپ ہوجانا قرین قیاس ہے۔ اور دوسرا گواہ ہے: الیوم نختم علی افواھھم وتکلمنا ایدیھم وتشہد ارجلھم بما کانوا یکسبون جن اعضاء سے گنا ہ ہوئے ہیں وہ اعضاء بھی قیامت کے دن گواہی دیں گے۔ مولانا رومی رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں چشم گوید کردہ ام غمزدہ حرام کان کہیں گے ہم نے غیبتیں سنیں، گانے سنے۔ لب بگوید من چنیں بوسیدہ ام ہونٹ کہیں گے ہم نے حرام بوسے لئے اور اس کے گناہ کئے۔ دست گوید من چنیں دزدیدہ ام ہاتھ کہیں گے کہ ہم نے اس طرح چوری کی۔ اسی طرح اگر پائوں سینما دیکھنے کے لئے گئے تو پائوں بھی گواہی دیں گے۔ ایسے ہی نیک اعمال کے لئے بھی گواہ بنتے ہیں۔ عرفات ومنیٰ مزلفہ میں جو کام ہورہے ہیں اس کے بھی ہمارے گواہ تیار ہورہے ہیں۔ اور تیسرا گواہ فرشتے ہیں: کراماً کاتبین یعلمون ما تفعلون چوتھا گواہ نامۂ اعمال: واذا الصحف نشرت

19:07) توبہ سے سب گناہ معاف ہوجاتے ہیں ۔۔۔توبہ کی چارشرائط۔۔۔

20:42) فضول خرچی کرنا۔۔۔آج ہماری خواہشات ہی پوری نہیں ہوتیں۔۔۔

23:31) بڑے بڑے بال رکھنا یہ کہاں سے سیکھا ہے اور کس کی نقل ہے۔۔۔بالوں کی سنت کیا ہے؟۔۔۔

24:55) بڑی مونچھ رکھنے سے متعلق نصیحت ۔۔۔بڑی مونچھ رکھنا یہ خلافِ سنت ہے خلافِ سنت یہ بہت بھاری جملہ ہے۔۔۔

26:51) تینوں طرف سے ایک مٹھ داڑھی رکھنا چاروں ائمہ کے نزدیک واجب ہے۔۔۔

29:04) ٹخنہ چھپانا حرام ہے۔۔۔

30:52) تین قسم کے لوگوں کو چارقسم کا عذاب۔۔۔

32:18) اللہ تعالیٰ کا شانِ جذب۔۔۔ آپ چاہیں ہمیں، یہ کرم آپ کا ورنہ ہم چاہنے کے تو قابل نہیں

36:15) بیویوں کے حقوق۔۔۔

40:41) سب سے پہلا جذب حضرت ابو بکرصدیق رضی اللہ تعالیٰ عنہ کا ہوا ۔۔۔واقعہ۔۔۔

45:05) حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کا جذب۔۔۔واقعہ۔۔۔

49:27) حضرت وحشی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے جذب کا واقعہ۔۔۔

59:30) دُعا۔۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries