عشاء  مجلس۱۳   جون  ۳ ۲۰۲ء     :قربانی میں مال ضائع ہونے اور شبہ کا جواب    !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

01:23) حسب معمول تعلیم۔۔

04:18) غم دکھ پریشانی اگر برے ہوتے تو انبیاء علیھم السلام کو کیوں آتے سب کے سردار انبیاء علیھم السلام کے سردار آپ ﷺ کو اتنے غم کیوں آتے۔۔

06:09) یتیم کا مال کھانا اور وراثت نہ دینے کا بہت بڑا گناہ ہے۔

08:31) اللہ کا پیارا بننا فرض ہے۔۔

08:51) دنیا کو مارو لات ..یہ غلط ہے شریعت نہیں سکھاتی کہ ہم بھیگ مانگیں ۔۔ اللَّهُمَّ لاَ عَيْشَ إلا عَيْشَ الآخِرة سررور، اطمینان اور ہمیشہ باقی رہنے والی زندگی تو آخرت کی زندگی ہے۔۔

10:25) صاحب نصاب ہے اور قربانی نہ کرے تو کیسی وعید ہے ؟

11:48) زکوۃ نہ دینے پر وعید ۔۔

12:09) قربانی پر حضرت تھانوی رحمہ اللہ کے ملفوظات۔۔ قربانی میں مال ضائع ہونے اور اس شبہ کا جواب۔۔

20:23) اپنے کو ہر وقت یہ مت کہو کہ میں بوڑھا ہوگیا ہوں ضعف آگیا ہے نصیحت۔۔

21:46) حضرت حکیم الامت تھانوی رحمہ اللہ فرماتے تھے ایک گاوں میں مدرسہ تھا وہاں چھٹی ہی نہیں ہوتی تھی الخہ واقعہ۔۔

23:46) دوسری شادی۔۔

24:23) بقیہ۔۔قربانی ملفوظ حضرت تھانوی رحمہ اللہ کے ملفوظات۔۔۔

27:10) جانوروں کے ذبح کرنے کی عقلی دلیل۔۔

28:56) قربانی اعلی درجے کا مجاہدہ ہے.. ملفوظ حضرت تھانوی رحمہ اللہ کے ملفوظات

31:23) نفس کی قربانی یہی ہے ۔۔

37:13) قربانی کے جانور کو ذبح کرنے میں اُس کو اتنی تکلیف نہیں ہوتی ملفوظ حضرت تھانوی رحمہ اللہ کے ملفوظات۔۔

39:55) دو تین ای میل خواتین کے ..کہ ساس اتنا ظلم کرتی ہے لیکن شوہر خاموش رہتا ہے میں بہت ڈپریشن میں ہوں ایسا لگتا ہے میں خود کشی نہ کرلوں ایسا نہ ہو مجھےبرین ہیمرج نہ ہوجائے میرے شوہر سے کہیں کہ الگ گھر دکھائے لیکن شوہر کو فکر ہی نہیں آتا تو ہے لیکن بات نہیں مانتا اب یہ کتنا عذاب خرید رہا ہے کہ ساس اتنی ظالم اور یہ خاموش کہ ماں ہے ۔۔مفتی صاحب سے پوچھو کیا کرنا ہے ماں ہے تو کیا ظلم کرنا جائز ہوجائے گا؟؟؟۔

47:16) دین کتنا آسان ہے کچھ اہم واقعات۔۔

51:35) بقیہ۔۔قربانی ملفوظ حضرت تھانوی رحمہ اللہ کے ملفوظات۔۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries