عصر  مجلس۱۴   جون  ۳ ۲۰۲ء     :ادب کی کوئی سرحد نہیں  !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

05:16) حضرت تھانوی رحمہ اللہ کا ملفوظ کہ جس قوم کے علماء امیر ہوئے وہ قوم تبا ہ ہوگئی۔۔۔

05:17) حضرت امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ کی مثال کوئی نہ دے کیونکہ ان کا اپنا کاروبار تھا لیکن سارا پیسہ وہ دین پر لگاتے تھے۔۔۔

08:13) تقویٰ سے رزق میں برکت ہوتی ہے۔۔۔

10:39) تقویٰ کس چیز کا نام ہے؟۔۔۔

12:00) تقویٰ کے انعامات۔۔۔

13:37) حضرت تھانوی رحمہ اللہ کی طلباء کے لیےعلماء ربّانیین کی صف میں شامل ہونے کے لیے چند گزارشات: ایک یہ کہ اگر مجھ سے بیعت نہ بھی ہوں لیکن گوشہ میں جاکر میری کتابوں کا مطالعہ کر لیں ۔۔۔درسی کتابوں کا مطالعہ کر لیں،تکرار کر لیں لیکن کسی حسین لڑکے سے تکرار مت کریں،اُستاد کا سبق دھیان سے سننا۔۔۔ان کاموں کے لیے یکسوئی چاہیے اور اس موبائل کے ساتھ یکسوئی کہاں؟

25:22) اللہ تعالیٰ کو کوئی دھوکا نہیں دے سکتا۔۔۔

25:55) ادب کی کوئی سرحد نہیں۔۔۔حضرت تھانوی رحمہ اللہ کے ادب کا ایک واقعہ۔۔۔بیت الخلاء کا بھی ادب ہے۔۔۔

29:58) درس گاہ کا ادب،تپائی کا ادب،کتابوں کا ادب۔۔۔ہر ایک چیز کا ادب ہے۔۔۔

32:22) اُستا دکا بھی ادب ہے۔۔۔حضرت مولانا زکریا صاحب رحمہ اللہ کے ادب کا ایک واقعہ۔۔۔

35:46) مدرسے کی چیزوں کا خیال نہ رکھنا ۔۔۔مدرسے کی چیزوں کے بھی آداب ہیں ان کا خیال رکھنا چاہیے۔۔۔

36:39) حسین لڑکوں سے احتیاط کریں حضرت والا رحمہ اللہ کی نصیحت کے خدارا پیاس سے مر جانا لیکن ان حسین لڑکوں سے کبھی پا نی مت منگوانا۔۔۔

37:46) مدرسے جیسے نورانی ماحول میں بھی اگر ہم نہ بنے اور اصلاح نہ کرائی تو پھر کہاں بنیں گے؟۔۔۔

39:30) سینے کا کھلنا کیا ہے۔۔۔تین تفسیریں۔۔۔

44:16) حضرت مجدد رحمہ اللہ کی نصیحت کہ گناہ سے بہت بچنا چاہیے۔۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries