جمعہ  بیان  ۱۶   جون  ۳ ۲۰۲ء     :ہمارے اخلاق کیسے ہونے چاہیے   !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

10:58) بیان کے آغاز میں اشعار پڑھے گئے

27:10) پھر کچھ دیر حافظ ڈاکٹر شفقت صاحب دامت برکاتہم کا بیان ہوا۔۔

34:56) حضرت شیخ کے بیان کا آغاز ہوا۔۔

36:37) دنیا میں کوئی ایسی چیز نہیں جس کا حل قرآن پاک میں نہ ہو۔۔

37:30) قربانی میں گوشت کا ادلہ بدلہ ہوتا ہے

39:40) پہلا دن قربانی کا زیادہ ثواب ہے لیکن بعض لوگ سستے کی وجہ سے دوسرے یا تیسرے دن کرتے ہیں یا دیکھتے ہیں کہ پہلے دن جانور سستا ملے گا۔۔

40:39) جس کو اللہ تعالی نے مال دیا ہے وہ سستی جگہ قربانی نہ کریں۔۔

43:23) قرضہ کا معاملہ کتنا سنگین ہے واقعہ۔۔

43:37) آج تو تیجہ ،برسی وغیرہ کے لیے بھی قرضہ لیا جاتا ہے۔۔

46:37) ایک فراڈ کا ذکر کہ حج جیسی عبادت میں بہت بڑی رقم لوگوں کی لے کر بھاگ گیا۔۔

47:42) سات دعائیں ایسی ہیں جس سے خاتمہ ایمان پر ہوگا۔۔. ایمان پر خاتمہ کے سات انمول نسخے (۱)رَبَّنَا لَا تُزِغْ قُلُوْبَنَا بَعْدَ اِذْ هَدَيْتَنَا وَهَبْ لَنَا مِنْ لَّدُنْكَ رَحْمَةً اِنَّكَ اَنْتَ الْوَهَّابُ ایک :۔مسواک دوسرا:۔اذان کا جواب

50:46) بقرہ عید کے دن خوان کا ایک قطرہ گرا کتنا ثواب قربانی کا اتنا ثواب ہے۔۔

54:10) رزق کھا کر رزاق کو ناراض کرنا ۔۔

55:55) عبادت کتنی بڑی کی قربانی کی لیکن دعوت کرکے مخلوط دعوت کرکے اللہ تعالی کو ناراض کرکے بیٹھ گئے۔۔

57:47) مسواک کی فضیلت۔۔

59:28) چودہ انعام ہے نظر کی حفاظت پر۔۔ نا محرم کو دیکھنا شیطان کا زہر میں بجھا ہوا تیر ہے۔۔ ان النظر سہم من سہام ابلیس مسموم....‘ نظر ابلیس کا تیر ہے اور تیر بھی زہر میں بجھایا ہوا۔

01:04:16) آج کہتے ہیں بھابی تو میری ماں ہے ۔۔نصیحت۔۔

01:05:53) تین قسم کے لوگ جن کو چار قسم کا عذاب ہوگا (۱)ٹخنہ چھپانے والا(۲)جھوٹ بول کر سودا بیچنے والا(۳)احسان کر کہ جتانے والا۔۔

01:09:38) جمعے کے دن کے سات اعمال بیان ہوئے۔۔

01:10:07) تین قسم کے لوگ جن کو چار قسم کا عذاب ہوگا (۲)جھوٹ بول کر سودا بیچنے والا(۳)احسان کر کہ جتانے والا۔۔

01:12:14) آپﷺ فرماتے ہیں کہ کامل ایمان اُس کا ہے جس کے اخلاق اچھے ہیں ۔

01:15:37) آپ ﷺ کے مزاح کے واقعات۔۔ آپ ﷺ اتنا ہنسے کہ دندان مبارک تک نظر آئے جب حضرت علی رضی اللہ عنہ نے تیر مارا تو کافر کی لنگی کھل گئی الخہ

01:17:37) ماں باپ کی قدر کریں۔۔

01:19:28) بڑے بوڑھوں کی خدمت کا بہت انعام ملتا ہے۔۔

01:21:05) اصلی ہجرت کیا ہے؟ ہے ضروری گناہوں کو بھی چھوڑ دے اصل ہجرت نہیں صرف ترکِ وطن

01:21:58) قومیت صوبائیت پر لڑنا سوء خاتمہ کا خطرہ ہے۔ ایک غزوہ کے موقع پر حضورِ اکرم صلی اﷲ تعالیٰ علیہ وسلم کا گذر ایک قوم پر ہوا۔ آپ صلی اﷲعلیہ وسلم نے اُن سے دریافت فرمایا کہ: {مَنِ الْقَوْمُ} آپ کی قومیت کیا ہے ؟ تو انہوں نے جواب دیا کہ: {نَحْنُ الْمُسْلِمُوْنَ} ہم سب مسلمان ہیں۔

01:25:29) جو لوگ غصے میں رہتے ہیں حق سے بھی محروم رہتے ہیں لہجہ نرم،ہونٹوں پر تبسم،چہرے پر شگفتگی اور مخلوق خدا کےساتھ رحمت وشفقت ۔

01:26:34) آج سنت پر عمل کرنے کی اہمیت نہیں سنتوں کو ہلکا سمجھا ہوا ہے۔ جس شخص نے دل جان سے میری سنت کی حفاظت کی الخہ چار انعام پائے گا (۱)دین میں پختگی (۲)بدکارلوگوں کے دل میں اس کی ہیبت (۳)نیک لوگوں کے دل میں اس کی محبت (۴)رزق میں برکت۔

01:27:29) ہسنے پر ایک حدیث پاک جس میں اللہ پاک ہنسے۔۔

01:37:09) اپنی زندگی کو سنت کے مطابق ڈھالیں۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries