عشاء مجلس۱۶   جون  ۳ ۲۰۲ء     :ہر گناہ پر چار گواہ بنتے ہیں !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

10:58) بیان کے آغاز میں اشعار پڑھے گئے

02:01) تعلیم۔۔۔

08:47) مصطفی صاحب سے اشعار پڑھنے کا فرمایا ..فیضان محبت سے شیخ العرب والعجم حضرت والا رحمہ اللہ کے اشعار

09:30) ۔ اے اللہ میرے گناہوں کو مغفور فرما اور مستور فرما اور مسرور فرما .

10:12) عرب کا تقوی عجم کا تقوی۔۔

12:21) حج میں خواتین چہرے کا پردہ کیسے کریں۔۔

14:53) عرب کے بارے میں زبان بالکل نہیں کھولنی چاہیے۔۔

16:13) حرم شریف جائیں تو اندھے گونگھے اور بہرے بن جاو۔۔

19:53) ناشکری پر خواتین کو نصیحت۔۔

25:54) قبر میں خاک چھانی مگر کیا ملی۔۔۔ ہاں مگر اہل دل اس قدر خوش بخت ہیں کہ جن سے اختر مجھے راہِ مولیٰ ملی ..

26:18) حسن کی حکومت پانچ سال بدل جاتی ہے۔۔

26:59) جگہ جی لگانے کی دنیا نہیں ہے یہ اشعار پڑھے۔۔

31:13) گناہ پر چار گواہ بنتے ہیں۔۔ ہم جب کوئی گناہ کرتے ہیں تو چار گواہ بن جاتے ہیں۔۔۔ (۱)…یَوْمَئِذٍ تُحَدِّثُ (سورہ زلزال، پارہ: ۳۰) اور جس دن زمین خبریں بیان کرے گی۔ (۲)…وَاِذَا الصُّحُفُ نُشِرَتْo(سورئہ تکویر،پارہ: ۳۰) اور جب اعمال نامے اڑائے جاویں گے۔ اعمال ناموں میں اعمال درج ہوتے ہیں۔ (۳)… کِرَامًاکَاتِبِیْنَo یَعْلَمُوْنَ مَا تَفْعَلُوْنَ

33:17) پہلے بیوی پر ظلم اور ہر وقت بس دوسری شادی دوسری شادی۔۔

38:20) سائیں توکل جب اللہ کا نام لو ہوں الخہ۔۔۔

40:52) التائب من الذنب كمن لا ذنب له ۔۔۔توبہ کرنے والا ایسا ہے جیسا کہ اُس نے گناہ کیا ہی نہیں ۔۔۔۔جب گناہ کر لیا تو توبہ کیوں نہیں کرتے۔

42:17) مسواک کی فضیلت 45:24) حضر ت علامہ آلوسی رحمہ ایک اللہ حدیث قدسی لکھتے ہیں کہ لاین المذنبین احب الی من زجل المسبحین کہ گنہگار کی آہ وزاری فرشتوں کی تسبیحات سے بڑھ کراحب ہے۔

47:11) گناہوں سے دل سخت ہوگیا ایک خاتون...نصیحت۔۔

47:41) حضور صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں ابکوا فان لم تبکوا فتباکوا روئو لیکن اگر رونا نہ آئے، کبھی دل میں گناہوں کی وجہ سے سختی آجاتی ہے، یہ گناہ ہمارے دل کی تراوٹ کو چوس لیتے ہیں ((اِبْکُوْا فَاِنْ لَّمْ تَبْکُوْا فَتَبَاکَوْا)) اس حدیث سے معلوم ہوا کہ جب حضور صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم رونے والوں کی شکل بنانے والوں کو رونے والوں میں داخل

50:34) . کمر جھک کے مثلِ کمانی ہوئی کوئی نانا ہوا کوئی نانی ہوئی غالب اُن کے بالوں پر سفیدی ہوئی کوئی دادا ہوا کوئی دادی ہوئی جنکا نقشہ تھا کل جوانی کا آج لقب ہے نانا اور نانی کا کیسا دیکھا تھا ہوگئے کیسے کیا بھروسہ اس جوانی کا۔ جوانی تو اللہ پر فدا ہونی چاہیے۔

56:22) پردے کی اہمیت پر تفصیلی بیان۔۔

59:32) مدینہ شریف کے ادب پر نصیحت۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries