فجر   مجلس۲۲    جون  ۳ ۲۰۲ء     :اگر اللہ کی بندی حاصل ہو گئی تو کامیاب ہو گئے   !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

03:30) اللہ والے کی نظر پڑ جانا بڑی نعمت ہے۔۔۔

03:32) باخبر لوگ کون ہیں؟۔۔۔

05:14) گناہ کو گناہ سمجھنا یہ بھی علماء سے ہی معلوم ہوگا۔۔۔

09:32) گناہ کے تقاضے یہ ایندھن ہیں۔۔۔

10:28) دینی مدارس میں بددیانتی۔۔۔حضرت حکیم کلیم اللہ صاحب دامت برکاتہم کی نصیحت۔۔۔

13:12) حضرت تھانوی رحمہ اللہ کا ملفوظ:اِرشاد فرمایاکہ ایک فقہی شیطان پر ہزاروں عابدوں سے بڑھ کر بھاری ہے۔۔۔

14:57) حضرت علامہ سید یوسف بنوری رحمہ اللہ کی نصیحت رسالہ بیّنات:انیباء علیہ السلا م کی وراثت کی ذمہ داری۔۔۔

16:18) حضرت تھانوی رحمہ اللہ نے فرمایاکہ جس کے اندر دو چیزیں پیدا ہوجائیں تو اس کے اندھیرے بھی اُجالے میں ہوں گئے ایک اتباعِ سنت اور دوسری رضائے شیخ۔۔۔

16:58) اللہ تعالیٰ کی رضاحاصل کرنے سےمتعلق حدیث شریف:۔۔۔

17:47) حضرت بنوری رحمہ اللہ کا مضمون کہ یاد رکھو کہ علمِ نبوت کا پہلا قدم اللہ تعالیٰ کی رضا ہے۔۔۔

22:36) نبوت کا دروازہ بند ہوا ہے صدیقین کا دروازہ ابھی بھی کُھلا ہوا ہے۔۔۔

24:57) حضرت علامہ بنوری رحمہ اللہ کا مضمون۔۔۔

29:43) حضرت والا رحمہ اللہ کی نصیحت کہ اللہ والا اگر بننا ہے تو تین باتوں پر عمل کر لو خصوصاً حج کے موقع پر ایک یہ کہ اندھے بن جاؤدوسراگونگے بن جاؤ اور تیسرا بہرے بن جاؤ۔۔۔

30:34) حضرت علامہ بنوری رحمہ اللہ کا مضمون۔۔۔ظاہر وباطن اللہ کے لیے بنا لو۔۔۔نیت صحیح کر لو۔۔۔اگر اللہ تعالیٰ کی رضا مندی حاصل ہوگئی تو کامیاب ہوگئے۔۔۔مقصد یہ ادارے ،مدرسہ نہیں ہےمقصد اللہ تعالیٰ کی رضا ہے۔۔۔

39:10) اپنی چھٹیاں کیسے گزاریں؟۔۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries