جمعہ  بیان ۲۳    جون  ۳ ۲۰۲ء     :غصہ سے بچیں اور اچھے اخلاق کو اپنائیں      !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

19:03) بیان کے آغاز میں اشعار ہوئے۔۔

27:47) بیان کا آغاز ہوا۔۔

31:07) بچوں کے بارے میں کہ ان سے احتیاط ہے جن کی ڈاڑھی نہ آئی ہو۔۔ یہ بہت بڑا فتنہ ہے شروع سے ہی فتنہ رہا ہے۔۔

34:01) بعض لوگ صحبت میں بہت زیادہ بیٹھتے ہیں لیکن مجاہدہ نہیں کرتے گناہ چھوڑے کا۔۔

37:17) اسٹاف کے ساتھ کس طرح کا معاملہ رکھناہے۔۔

38:43) غصے کے بارے میں نصیحت اور ایک واقعہ کہ غلام وضو کرارہا تھا الخہ۔۔

40:40) پاسبان،ڈرائیور،ماسی وغیرہ ان کی ضروریات کا خیال رکھنا چاہیے۔۔

42:07) کامل ایمان اُس کا ہے جس کے اخلاق اچھے ہیں۔۔

42:45) کسی کو تنخواہ دے کر اکڑو مت۔۔

45:02) کیسے کیسے نیک سیٹ صاحبان بھی ہیں جو اپنے اسٹاف کا کیسا خیال رکھتے ہیں واقعہ۔۔

46:58) غصہ کرکے ہم بدعائیں لیتے ہیں۔۔

55:19) آج گھر گھر میں لڑائی جھگڑون کی آگ لگی ہے۔۔کیسے اس کو ختم کریں۔۔

57:50) برے اسٹور میں جانے میں کیا کیا خرابیاں ہیں ۔۔۔

58:52) چار اسم اعظم کی برکات اللَّهُمَّ إِنِّي أَسْأَلُکَ بِأَنَّ لَکَ الْحَمْدُ لَا إِلَهَ إِلَّا أَنْتَ الْمَنَّانُ بَدِيعُ السَّمَوَاتِ وَالْأَرْضِ يَا ذَا الْجَلَالِ وَالْإِکْرَامِ يَا حَيُّ يَا قَيُّومُ ‘‘ جب یہ کلمات پڑھ کر دعا کی جائے تو وہ قبول فرماتا ہے اور جو کچھ بھی مانگا جائے وہ عطا فرما دیتا ہے"۔ حضرت سیدنا انس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ وہ (ایک دن) رسول اللہ ﷺ کے پاس بیٹھے ہوئے تھے اور ایک آدمی نماز پڑھ رہا تھا، نماز پڑھنے کے بعد اس نے (ان الفاظ کے ساتھ) دعا کی:اَللّٰہُمَّ إِنِّی أَسْأَلُکَ بِأَنَّ لَکَ الْحَمْدُ لَا إِلٰه إِلَّا أَنْتَ الْمَنَّانُ بَدِیعُ السَّمٰوَاتِ وَالْأَرْضِ یَا ذَا الْجَلَالِ وَالْإِکْرَامِ یَا حَیُّ یَا قَیُّومُ جب نبی کریم ﷺ نے یہ دعا سنی تو فرمایا: "اس بندے نے اللہ تعالٰی سے اس کے ایسے عظیم نام کے ساتھ دعا کی ہے کہ جب یہ کلمات پڑھ کر دعا کی جائے تو وہ قبول فرماتا ہے اور جو کچھ بھی مانگا جائے وہ عطا فرما دیتا ہے"۔

01:07:46) یہ سمارٹ فون دوزخ کا راستہ ہے۔۔

01:11:15) مشتبہ چیزوں کے بارے میں ایک روایت۔۔

01:15:07) بچوں کو کارٹون،ویڈیو گیم وغیرہ فتنوں سے بچائیں۔۔

01:19:40) اصلاح فرض ہے تزکیہ نسف فرض ہے۔۔

01:22:01) جس نے عبادت کی نیت سے وتر کے بعد دو رکعت پڑھ لی تو تہجد گذاروں میں شامل ہوگا اور عشاء کی نماز جماعت سے پڑھ لی اور فجر پڑھ لی ساری رات عبادت گذاروں میں شمار ہوگا۔۔

01:26:35) ایک تو قربانی ہے جو ابھی آرہی ہے لیکن نفس کی حرام خواہشات کی قربانی یہ سالہا سال کی قربانی ہے۔۔

01:30:00) اچھے اخلاق کے بارے میں روایت۔۔

01:30:43) مسکرا کے بات کرنا صدقہ۔۔

01:33:01) اکڑ نہیں دکھانی عاجزی دکھانی ہے تواضع اختیار کرنا ہے۔۔

01:34:37) بچوں کو مارنے پر ایک واقعہ ۔۔۔

01:37:22) من تواضع للہ رفعہ اللہ ۔۔

01:39:29) تکبر کی نشانی..رائی برابر تکبر ہوگا جنت کی خوشبو سے بھی محروم رہے گا۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries