فجر     مجلس۲۴    جون  ۳ ۲۰۲ء     :تواضع کی اصل مجاہدہ ِ نفس ہے !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

05:33) حضرت تھانوی رحمہ اللہ کے ملفوظات:اِرشاد فرمایاکہ تواضع کی اصل مجاہدہ ِنفس ہے۔۔۔

05:34) حضرت دادا شیخ دامت برکاتہم کے مجاہدات سے متعلق کچھ باتیں۔۔۔

07:23) اِرشاد فرمایاکہ طلباء اور مدرسین میں ایک مرض ہے کہ وہ اپنی غلطی کا کبھی اقرار نہیں کرتے ۔۔۔

09:21) اِرشاد فرمایاکہ باخدا اقرارِ خطا سے عزت بڑھ جاتی ہے۔۔۔

14:09) علماء کے خلاف باتیں کرنا یہ تو ایسا ہیکہ آسمان کی طرف تھوکنا اور پھر وہ تھوک اپنے ہی منہ پر آئے۔۔۔

21:15) چندے سے متعلق ملفوظ۔۔۔

23:12) حضرت تھانوی رحمہ اللہ کے ملفوظات :مجاہدے کی حقیقت کیا ہے؟۔۔۔

25:06) اِرشاد فرمایاکہ فلاح سے بڑھ کر کوئی چیز نہیں۔۔۔

27:37) حضرت مولا نا فضل الرحیم صاحب دامت برکاتہم کی بات۔۔۔

28:45) تقوی ٰ کی فکر کرنی ہے کتابوں سے علمِ نبوت تو مل جائے گا لیکن نورِ نبوت نہیں ملے گا۔۔۔

32:21) جو یہ کہے کہ میں مٹا ہوا ہوں تو وہ مٹا ہوا کہاں ہے؟۔۔۔

34:22) اِرشاد فرمایاکہ غرض اپنے آپ کو مٹانا بڑے نفع کی چیز ہے۔۔۔

35:50) مدرسے کی تعمیرات سے متعلق سب احباب خاص دُعا کریں اور طلباء سے بھی دُعا کی درخواست ہے۔۔۔

38:49) اکثر اللہ والوں کو فالج ہوجاتاہے وجہ۔۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries