عشاء      مجلس۲۴    جون  ۳ ۲۰۲ء     :قربانی عقل کی نظر میں :ملفوظات حضرت تھانوی ؒ !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

01:18) تعلیم حسب معمول۔۔۔

01:33) اخلاق حمیدہ اور اخلاق رذیلہ۔۔

02:42) بیانات ایک نعمت ہے اصل عمل ہے۔۔

04:18) قربانی عقل کی نظر میں حضرت تھانوی رحمہ اللہ کے ملفوظات کل جو بیان ہوئے اُس سے آگے آج بیان ہوئے۔۔ قربانی سے جی دکھتا ہے اُس کا جواب۔۔

06:40) قربانی پر اعتراض کرنے والوں سے ایک سوال۔۔

12:44) اشکالات کا جواب۔

19:38) قربانی کے سلسلے میں سب سے بڑا اعتراض لوگوں کا۔

24:29) رحم کی دو قسمیں ہیں ۔۔

29:52) .. گفت ایاز اے مہتران نامور امر شہ بہتر بقیمت یا گہر ایاز نے وزراء کو خطاب کیا کہ اے معزز لوگو! آپ نے موتی کو قیمتی سمجھ کر نہیں توڑا لیکن شاہی حکم کو توڑ دیا۔ میں آپ سے پوچھتا ہوں کہ شاہی حکم زیادہ قیمتی تھا یا موتی۔ تو قربانی کا حکم کس نے دیا اللہ تعالی نے تو یہ حکم قیمتی ہوا کہ نہیں؟

30:56) قربانی کی مثال ایاز کی طرح ہے کہ بس اللہ تعالی نے حکم دیا کہ کرنا ہے تو بس کرنا ہے جیسا ایاز نے کرکے دکھایا یہ نہیں دیکھا کہ ہیرہ کتنا قیمتی ہے اُس نے شاہی حکم کو قیمتی جانا ۔۔

33:50) جانوروں کو ذبح کرنا آج کہتے ہیں کہ عقل کے خلاف ہے۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries