اتوار      مجلس۲۵    جون  ۳ ۲۰۲ء     :علم کی باتوں میں عوام مداخلت نہ کیا کرے  !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

11:02) بیان سے پہلے اشعار کی مجلس ہوئی۔۔

17:50) سید ثروت صاحب نے جو شیخ الحدیث حضرت مولانا منصور الحق ناصر صاحب دامت برکاتہم کے اشعار پڑھے اُن اشعار کا تذکرہ کبھی شیخ ِ کامل کی صحبت نہ چھوڑو چپکتے چپکتے چپک جائیے گا الخہ۔۔

21:46) اللہ تعالی کا ایک نام حلیم ہے اور حلیم جو انتقام لینے میں جلدی نہ کرے۔۔

23:49) اللہ کو پہچاننے کے لیے بے شمار نشانیاں ہیں۔۔۔

24:09) ذرہ ذرہ کائنات اللہ کی نشانی ہے۔۔

28:00) رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے دوزخ ڈھانکی گئی ہے شہوات سے (دوزخ پر شہوتوں اور لذتوں کے پردے پڑے ہوئے ہیں۔۔ پس جو شخص شہوتِ نفسانی میں اپنے کو مبتلا کردیتاہے وہ دوزخ کا پردہ چاک کرتا ہے یعنی اس میں داخل ہو جاتاہے ) اورجنت ڈھانکی گئی ہے سختیوں اور تکلیفوں سے (پس جو شخص اعمال ِصالحہ پر دوام اورگناہوں سے صبر کی تکلیف کو برداشت کرتا ہے وہ جنت کے پردہ کو چا ک کرتا ہے یعنی اس میں داخل ہو جاتا ہے (بخاری و مسلم)اورمسلم شریف کی روایت میں ہے کہ حفت یعنی دوذخ کو شہوتوں سے اور جنت کو تکلیفوں سے گھیر دیا گیاہے۔

30:51) جو طلباء چھٹیوں پر جارہے ہیں ان کو نصیحت کہ چھٹی کیسے گذاریں۔۔

32:35) جو دوسرے کو عار دلاتا ہے بدنام کرتا ہے اُس کو حسد ہوتا ہے اس لیے ایسا کرتا ہے۔۔

33:18) حافظ قرآن سے اچھے اخلاق سے پیش آنا چاہیے ان کا خیال رکھنا چاہیے۔۔

34:49) حافظ قرآن کو کیسا ہونا چاہیے اور کون سے حافظ قرآن کو دس پاسپورٹ ملیں گے۔۔

37:08) ایک مرض کی اصلاح ۔۔

48:00) بچوں کو نصیحت۔۔

48:17) آج سنت پر عمل کرنے کی اہمیت نہیں سنتوں کو ہلکا سمجھا ہوا ہے۔ جس شخص نے دل جان سے میری سنت کی حفاظت کی الخہ چار انعام پائے گا (۱)دین میں پختگی (۲)بدکارلوگوں کے دل میں اس کی ہیبت (۳)نیک لوگوں کے دل میں اس کی محبت (۴)رزق میں برکت۔ .

52:42) ٹخنہ چھپانا حرام ہے دو حالتوں میں ۔۔۔

54:12) ہر مسئول سے اُ س کا سوال ہوگا۔۔

57:17) آج کتا کلچر بہت بڑھ گیا ہے۔۔

57:52) تقوی نام ہے گناہوں سے بچنے کا۔۔

01:01:33) بچوں کا کارٹون دیکھنا ویڈیو گیم کھلینا اس کے بچو ں میں کیا کیا بیماریاں آرہی ہیں۔۔

01:03:50) علم کی باتوں میں عوام مداخلت نہ کریں۔۔

01:11:52) قیامت کی کتنی نشانیاں پوری ہوچکی ہیں۔۔

01:13:56) کامل ایمان اُس کا ہے جس کے اخلاق اچھے ہیں اور اُس میں بھی وہ جو اپنی بیویوں سے اچھے ہیں۔۔

01:14:23) آپﷺ فرماتے ہیں کہ میرا سب سے زیادہ پیارا قیامت کےدن وہ ہوگا جس کےاخلاق اچھے ہوں گے۔ اور میری نظر میں سب سے زیادہ بُرا اور مجھ سے دُور وہ ہے جس کے اخلاق بُرے ہیں۔

01:19:22) ہر شر سے حفاظت کا وظیفہ۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries