مجلس۲۴    جون  ۳ ۲۰۲ء     :قربانی اللہ تعالیٰ کا حکم ہے عقل میں آئے یا نہیں   !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

00:45) حسب معمول تعلیم ہوئی۔۔

04:40) دو اہم مسئلہ جس کو سمجھنا ضروری ہے کہ اگر جماعت کی نماز نکل جائے اور سجدے میں جاتے ہوئے یا سجدے سے اٹھتے ہوئے دونوں ہاتھوں سے ازار کو یا قمیز کو صحیح کرنا۔۔

15:02) زیادہ ذکر کے بارے میں نصیحت اصل ذاکر کون؟

17:23) حضرت تھانوی رحمہ اللہ کے ملفوظات قربانی عقل کی نظر میں

28:48) قربانی کے بارے میں اعتراض کرنے والوں

45:34) دیکھ تیرا دوست کون ہے۔۔

45:49) دو کام کرلیں ایک توبہ کرلیں اور بری دوستی چھوڑ دیں۔

51:04) زنا کا عذاب۔۔

دورانیہ 1:03:59

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries