مجلس۲۶    جون  ۳ ۲۰۲ء     :تواضع ،عاجزی ،انکساری ملفوظات حضرت تھانویؒ    !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

01:43) تواضع،اللہ کا پیارا بننا،کوئی نالائقی ہوجائے اللہ تعالی سے فورا معافی مانگنا۔۔

04:33) اکڑ والا کبھی نہیں جھکتا۔۔

05:41) یہ اکڑ والا ہر ایک سے لڑ جاتا ہے۔۔۔

06:13) پھر اکڑ والے نے اگر توبہ نہ کی تو اللہ تعالی اس کو پستی میں گرادیتے ہیں۔۔

09:18) تکبر والا حق سے محروم رہتا ہے۔۔

11:09) تواضع سے متعلق حضرت تھانوی رحمہ اللہ کے بقیہ ملفوظات جو کئی دن سے چل رہے ہیں۔۔

12:44) اعتراض انسان کو مار دیتا ہے۔۔ : ’’من اعترض علی شیخہ ونظر الیہ احتقارا فلا یفلح ابدا‘‘ جس نے اپنے شیخ پر اعتراض کیا اور اس کو حقارت کی نظر سے دیکھا وہ کبھی فلاح نہیں پاسکتا۔

13:28) تکبّر کی شاخیں۔۔۔غیبت،بہتان،بدگمانی ،غصہ اورکینہ وغیرہ یہ سب تکبّر کی شاخیں ہیں

23:32) حضرت تھانوی رحمہ اللہ کہ اعتراض کی گنجائش نہیں۔

25:51) تواضع کی اصل

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries