عشاء مجلس۲۶    جون  ۳ ۲۰۲ء     :احکام قربانی عقل و نقل کی روشنی میں    !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

01:58) بیماری بھی ایک نعمت ہے لیکن اس کا فوراً علاج کروانا چاہیے۔۔۔

01:59) ہنسی کی بات پر نہ ہنسنا یہ بھی تکبّر ہے۔۔۔

02:12) حسبِ معمول تعلیم ہوئی۔۔۔

03:07) بے ریش لڑکوں سے احتیا ط کرنی چاہیے چاہے شہوت ہو یا نہ ہو۔۔۔

04:46) قربانی عقل کی نظر میں حضرت تھانوی رحمہ اللہ کے ملفوظات:

06:39) ایک ادب کے جب بیان چل رہا ہو تو درمیان میں پرچی نہیں دینی چاہیےمضمون اِدھر سے اُدھر ہو جاتا ہے۔۔۔

08:11) واٹس اپ پر گروپ بنانا۔۔۔

09:54) قربانی عقل کی نظر میں حضرت تھانوی رحمہ اللہ کے ملفوظات:

13:52) داڑھی اور مونچھ کاشرعی حکم۔۔۔

15:06) قربانی عقل کی نظر میں حضرت تھانوی رحمہ اللہ کے ملفوظات:

19:02) کسی سچے اللہ والے سے اپنا اصلاحی تعلق قائم کرلیں

21:54) قربانی عقل کی نظر میں حضرت تھانوی رحمہ اللہ کے ملفوظات: قربانی کرنا حضرت آدم علیہ السلام سے جاری ہے۔۔۔

26:08) قربانی مُردوں کی طرف سے بھی کرنا جائز ہے۔۔۔

31:29) گائے کی قربانی کا روکنا شرعاً جائز ہے یا نہیں؟۔۔۔

36:35) بعض لوگوں کا مشورہ کہ اگر قربانی چھوڑ دی جائےتو ہم وطنوں میں اتفا ق ہوجائے۔۔۔

41:17) گروپ بنانے سےمتعلق نصیحت۔۔۔

44:51) دُعائیہ پرچیاں۔۔۔اصلاح کے معاملے میں کسی بھی قسم کی گنجائش نہیں۔۔۔

50:54) ایک صاحب کو بیعت کیا۔۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries