عشاء مجلس یکم جولائی   ۳ ۲۰۲ء     :خاک ہو جائیں گے قبروں میں حسینوں کے بدن   !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

02:01) عبادات کی کمی نہیں نہ بیان کی کمی نہیں لیکن یہ دیکھنا کہ عمل ہے جھوٹ سے بچتے ہیں گھر میں شرعی پردہ ہے؟

07:55) مایوسی پر نصیحت۔۔

18:24) پہلے دوست دیکھیں کون ہے دوستی کیسی ہے گندہ کام کرانا فلمیں دکھانا یہ دوست نہیں دشمن ہے۔۔

22:06) اللہ والوں کی کتنی نشانیاں ہیں۔۔

24:08) گناہ جاریہ ہوگیا ہو تو اس کا بھی علاج ہے ۔۔

26:05) سھنبل کر رکھ قدم اے دل بہار حُسن ِفانی میں کہ ہزاروں کشتیوں کا خون ہے بحرِ جوانی میں

26:34) عشقِ بتاں میں اسعد کرتے ہو فکرِ راحت دوزخ میں ڈھونڈتے ہو جنت کی خوابگاہیں اے اسعد! تم حسینوں کے عشق میں آرام تلاش کرتے ہو اور جنت کے مزے دوزخ میں تلاش کرتے ہو

27:14) گانا زنا کا منتر ہے

27:51) خاک ہوجائیں گے قبروں میں حسینوں کے بدن ان کے ڈسٹمپر کی خاطر راہِ پیغمبر نہ چھوڑ یہ حسین مرنے والے ہیں ، فنا ہونے والے ہیں ، خود مردہ ہیں تم کو مردہ کردیں گے۔

30:13) احد کے میدان کا ذکر کہ کیسا پیارا منظر کتنے صحابہ رضوان اللہ علیھم اجمعین کا خون وہاں بہا ہے۔۔آپ ﷺ پر پتھروں کی بارش ہوئی کتنا خون بہا۔۔

35:49) جو گناہ ہوتے ہیں، اس پر چار گواہ بن جاتے ہیں اور چاروں گواہوں کو قرآن کی نص قطعی سے ثابت کردیا گیا۔ (۱)یومئذ تحدث اخبارھا ایک گواہ تو زمین ہے جس پر گناہ ہوتے ہیں۔ دوسرا ہے الیوم نختم علیٰ افواھھم وتکلمنا ایدیھم وتشہد ارجلھم بما کانوا یکسبون جن اعضاء سے گناہ صادر ہوتا ہے وہ شاہد بنتے ہیں۔

39:26) کسی سے عشق ہو تو اس کا علاج کیاہے؟. ایک صاحب کا واقعہ جس کی منگنی ٹوٹ گئی تھی تو بہت زیادہ رو رہا تھا واقعہ۔۔۔یہ ہے عقل پر عذاب۔۔ صلہ عشق مجازی کا یہ کیسا ہے ارے توبہ ۔۔۔کہ عاشق روتے رہتے ہیں صنم خود سوتا رہتا ہے۔۔۔یہ کون سی عاشقی ہے کہ یہ اس کی یاد میں رو رہا ہے اور وہ بے خبر سو رہا ہے۔ کیا ذلت ہے

45:14) سمارٹ فون یا ہیل فون۔

51:45) بیان کے آخر میں تعلیم ۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries