مرکزی بیان۶  جولائی   ۳ ۲۰۲ء     :سورۂ واقعہ کی خصوصی فضیلت    !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

04:11) بیان کے آغاز میں اشعار پڑھے گئے شیخ العرب والعجم حضرت والا مولانا شاہ حکیم محمد اختر صاحب رحمہ اللہ کے اشعار فیضان محبت کتاب سے پڑھے مولانا محمد کریم صاحب نے یہ اشعار پڑھے۔۔

وہ دل جو تیری خاطر فریاد کررہا ہے

حسنِ بتاں سے جو دل آباد کررہا ہےa وہ اپنی زندگی کو برباد کررہا ہے

جو نفس کو گناہوں سے شاد کررہا ہے وہ روح کو معذب ناشاد کررہا ہے

 جو یاد کررہا ہے مولیٰ کو اپنے دل میں سمجھے کہ اس کا مولیٰ بھی یاد کررہا ہے

انعام ذکر کا یہ قرآن نے بتایا ذاکرکو اس کا مولیٰ بھی یاد کررہا ہے

پیاسوں کا یاد کرنا پانی کو ہے مسلّم پانی بھی اپنے پیاسوں کو یاد کررہا ہے

گر یاد کررہی ہے یہ خاک آسماں کو اخترؔ فلک زمیں کو بھی یاد کررہا ہے

12:40) ہر شخص دیکھے کہ موبائل ہمیں اللہ تعالی سے کتنا دور کررہا ہے۔۔

14:07) موبائل میں ناشکری الگ اللہ سے دور الگ تلاوت کی فکر نہیں۔۔

15:14) مفتی شفیع صاحب رحمہ اللہ کی ایک تفسیر بیان فرمائی۔۔

20:00) شراب کی حرمت۔۔۔اللہ معاف کرے آج مسلمان بھی اس میں مبتلا ہے۔۔۔مسلمان کا مطلب ہے مسلسل مان۔۔۔

21:07) سمندر پار پیٹ کے لیے جانا۔۔۔قسمت والے اللہ کو تلاش کرتے ہیں۔۔۔

27:13) اللہ تعالیٰ کو پہچاننے کے لیے صرف ایک لوہا ہی کافی ہے۔۔۔

29:50) خدا کی قسم ذرّے ذرّے میں اللہ کی نشانی ہے۔۔۔

30:48) تین قسم کے لوگ۔۔تفسیر مفتی محمد شفیع صاحب رحمہ ا للہ۔۔۔

33:02) ایک وائس چانسلر کی بات جو فیکٹری میں ملنے کے لیے آئے تھے بات جب شروع ہوئی تو کہنے لگے کہ میں نے ایک تفسیر لکھی ہے قرآن پاک سانئس کی نظر میں اور اس تفسیر کے شروع والے صفحے پر سودی بینک کی ایڈو ڈائزمنٹ لگی ہوئی تھی۔۔

39:12) تیسری قسم کے لوگ جو اعلیٰ درجے کےہیں۔۔۔تفسیر مفتی محمد شفیع صاحب رحمہ ا للہ۔۔۔

44:41) 95 پرسنٹ جوجھگڑے ہیں وہ نظر بازی کی وجہ سے ہیں۔۔۔حضرت والا رحمہ اللہ کا ایک شعر ہے ۔۔۔دنیا سے مر کے جب تم جنت کی طرف جانا۔۔۔اے عاشقانِ صورت حوروں سے لپٹ جانا

48:08) نیک لوگوں کے لیے جنت کی مختلف نعمتیں ہیں۔۔۔یہ باتیں بچوں کے سامنے کرنی چاہیے اور ان کو شوق دِلانا چاہیے۔۔۔

49:40) بیویوں کو ستانے سے متعلق حضرت والا رحمہ اللہ کا ساؤتھ افریقہ کا ایک بیان ہوا تھا اس کا ذکر۔۔۔

52:08) دُنیا کی نیک خواتین جنت میں حوروں کی سردار ہوں گی اورا ن سے زیادہ خوبصورت کر دی جائیں گی۔۔۔

53:20) نیک لوگوں کے لیے جنت میں مختلف قسم کی نعمتیں ہوں گی۔۔۔تفسیر مفتی محمد شفیع صاحب رحمہ ا للہ۔۔۔

58:22) سورہ واقعہ کی خصوصی فضیلت۔۔۔

01:01:07) جمعہ کی سنتیں۔۔۔جمعے کا خطبہ سننا واجب ہے۔۔۔

01:02:27) سورہ واقعہ کی خصوصی فضیلت۔۔۔

01:04:02) بیٹی کی پیدائش پر خوش ہونا چاہیے۔۔۔بیٹیاں تو جنت کی فیکڑیاں ہیں۔۔۔

01:05:34) ہر زبان سے محبت ہونی چاہیے۔۔۔یہ زبا ن اور رنگ کا فرق تو اللہ تعالیٰ کی پہچان کے لیے ہے۔۔۔

01:06:23) سورہ واقعہ کی خصوصی فضیلت۔۔۔

01:13:51) حضرت والارحمہ اللہ کا بیان لگایا۔۔۔

01:34:14) اس وقت کا دجال موبائل ہے اس سے بچنا چاہیے۔۔۔

01:35:25) واٹس ایپ گروپ سے متعلق اعلان ۔۔۔ان گروپوں میں کیا رکھا ہوا ہے؟۔۔۔اپنا وقت فضول ضائع کر رہے ہیں۔۔۔

01:38:05) مدرسے کی تعمیرات سے متعلق اعلان ۔۔۔اللہ تعالیٰ کے پاس اخلاص پہنچتا ہے۔۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries