اتوارمجلس ۹  جولائی   ۳ ۲۰۲ء     :ناشکری کا مرض اور اہم نصیحت !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

03:12) بیان کے آغاز میں اشعار پڑھے گئے۔۔

19:28) عالم وہ ہے جس کا ہر شعبہ حسین ہو۔۔

23:03) اپنی عبادات اور نیکیوں کو کسی کو نہیں بتانا چاہیے اس میں پھر شرکِ خفی اور ریا آجاتا ہے۔۔

24:00) ایک عجیب تعلیمِ فنائیت ضرت تھانوی فرماتے ہیں: ان بعض المغترین من الصوفیاء والسالکین ینسبون کمالاتھم الی مجاھداتھم فھذا عین الکفران۔ حضرت حکیم الامت فرماتے ہیں کہ بہت سے صوفیاء جو دھوکہ میں پڑے ہوئے ہیں وہ اپنے کمالات کو اپنے مجاہدات کا ثمرہ سمجھتے ہیں اور عین ناشکری ہے۔

25:14) اللہ والا جسے بننا ہے اُس کو ہر سانس پر نظر رکھنا ہے۔۔

27:40) سب نیکیاں اللہ تعالی کی عطاء ہے۔۔

27:52) اللہ پر نظر رکھیں۔۔

35:33) اللہ کا عاشق معاشرے کے خلا ف چلتا ہے۔۔۔ ہم کو مٹا سکے یہ زمانے میں دم نہیں ہم سے زمانہ خود ہے زمانے سے ہم نہیں

37:34) خواتین کے اندر پائے جانے والے جراثیم ۱۔شوہر کے سامنے اونچا بولنا ۲۔ ۳۔ ۴۔شوہر کی غیر موجوگی میں گلے شکوے کرنا۔۔

40:20) شاداب میں ایک بیان کا ذکر جہاں مردوں پر بیان ہورہا تھا تو ایک آدمی کھڑا ہوگیا اور کہا کہ عورتوں پر بیان کریں...ایسا لگتا تھا کہ بیوی سے پِٹ کر آیا ہے بہت جوش مین تھا۔

43:49) ناشکری کا مرض ہے کہ ایک خاتون پیغمبر کے گھر سے محروم ہوگئی ..حضرت اسماعیل علیہ السلام کا واقعہ الخہ۔۔

49:20) اللہ والوں سے ہمیں فائدہ جو نہیں ہورہا تو ہمارا قصور ہے ۔۔

51:43) خواتین کے اندر پائے جانے والے جراثیم ۔ ۵۔ ۶۔ ۷۔

01:06:07) آج کہتے ہیں کہ حافظ بنے گا تو کھائے گا کہاں سے۔۔

01:11:33) ہر مسلمان مرد اور عورت پر اللہ والا بننا فرض ہے۔۔

01:14:26) حج کرنے گئے لیکن اللہ کی محبت سیکھی تو وہاں غصہ کررہے ہیں گالیاں دے رہے ہیں ایک واقعہ۔۔

01:15:42) اخلاق کا معیار۔۔

01:17:23) بیویوں کو ناز دکھانے کا حق حاصل ہے۔۔

01:21:17) سکون و چین صرف اور صرف اللہ تعالی کی یاد ہیں ہے۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries