فجر مجلس ۱۵    جولائی   ۳ ۲۰۲ء     :کیا نرا علم قابل ناز ہو سکتا ہے  ؟

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

03:23) حضرت تھانوی رحمہ اللہ کے ملفوظات: اِرشاد فرمایاکہ بس معلوم ہوا کہ صرف کمالِ علم وجہ میراث نہیں ۔۔۔

03:24) ایک غیبت ہی ہم سے نہیں چھوٹتی تو باقی گناہ کیا چھوٹیں گے؟۔۔۔

06:33) کچھ دوست نماز میں مسبوق تھے اس سے متعلق نصیحت۔۔۔

10:13) اِرشاد فرمایاکہ کیا نِرا علم قابلِ ناز ہوسکتا ہے؟۔۔۔

12:41) اِرشاد فرمایاکہ انبیاء علیہ السلام کے واقعات میں ہم غور کریں کیا ہمارے اندر وہ وراثت والی باتیں پائی جاتی ہیں؟

13:46) سیاست سے متعلق کہ ایک دوسرے کو گالیاں دینا ،الزام لگاناقیامت کے دن اس پر ثبوت مانگا جائے گا۔۔۔

15:36) اِرشادفرمایاکہ بعض ایسے ہیں کہ وہ زبان کی حفاظت تو کر لیتے ہیں لیکن وہ نظر کی بالکل حفاظت نہیں کرتے ۔۔۔

16:18) اِرشادفرمایاکہ تقویٰ میں جتنی کمی ہوگی اتنی کمی علم میں ہوگی۔۔۔

22:36) غیر شرعی تقریبات میں شریک ہونا۔۔۔کہتے ہیں کہ اگر ہم شریک نہ ہوئے تو نکاح کون پڑھائے گا؟۔۔۔تمہیں کیا اس سے جو پڑھائے پڑھائے تمہیں تو وہاں سے اُٹھ جانا چاہیے۔۔۔

24:37) اِرشاد فرمایاکہ صاحبو !حسین وہ شخص کہلائےگا جس کے کان ناک ہاتھ پاؤں سب حسین ہوں۔۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries