فجر  مجلس ۱۶    جولائی   ۳ ۲۰۲ء     :بنیادِ اصلاح: حضرت تھانوی ؒ کے ملفوظات !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

02:32) کتاب بنیادِ اِصلاح حضرت تھانوی رحمہ اللہ کے ملفوظات چل رہے ہیں ان سب کا مقصد یہ ہیکہ ہم عمل والے بن جائیں اور ماشاء اللہ کافی لوگوں کوفائدا ہو رہا ہے اور ای میل یا خط کے ذریعے اطلاع کرتے ہیں۔۔۔

02:33) ایک دوست فہد انوار مدنی صاحب کی والدہ کا انتقال ہوگیا ہے انا لله و انا الیه راجعون اللہ تعالیٰ انکی مغفرت بے حساب فرمائے جو ایصال وثواب کرنا چاہیے تو کچھ پڑھ کر بخشنا چاہیئے اور دوسری بات کہ کل اچانک گھٹنوں میں دردشروع ہوگیا ہے اس کے لیے سب خاص دُعا کریں کے اللہ تعالیٰ خوب خوب صحت عطافرمائے۔۔۔

03:46) بنیادِ اِصلاح: حضرت تھانوی رحمہ اللہ کے ملفوظات۔۔۔اِرشاد فرمایاکہ باطن کے گناہ ظاہرسے بھی زیادہ خطرناک ہیں۔۔۔

10:44) لباس سے متعلق حضرت تھانوی رحمہ اللہ کے باراں صفحات ہیں کہ لباس کیسا ہونا چاہیے اور شان بنا کر نہیں رہنا چاہیےمٹ کر رہنا چاہیے۔۔۔

12:55) اِرشاد فرمایاکہ جو شخص طالب ہوتا ہے اس کو تو چیز ملنی چاہیے چاہے کہیں سے بھی ملے۔۔۔

13:36) خصلتِ بد جس نے کفّار کو علومِ وحی سے محروم رکھا۔۔۔

19:28) حضرت والا رحمہ اللہ کی نصیحت کے علماء کو تو اپنے آپ کو تہمت سے بھی بچانا چاہیے۔۔۔

20:51) اِرشادفرمایاکہ آج کل مدارس میں اس بات کا لحاظ نہیں کیا جاتا اور ہر شخص کا چندہ بلا تکّلف کے لے لیا جاتا ہے۔۔۔

22:42) حضرت والا رحمہ اللہ کو کسی شخص نے ایک بڑی رقم مدرسے کے لیے دی تو حضرت والا رحمہ اللہ نے پہلے تحقیق کرائی اور پھر لینے سے انکار کر دیا۔۔۔

25:56) حضرت والارحمہ اللہ کے مدرسے کے پلاٹوں سے متعلق بات کہ ان پلاٹوں کی بھی عجیب کارگزاری ہے۔۔۔

دورانیہ 28:39

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries