مختلف مدارس :بیان  ۱۵    جولائی   ۳ ۲۰۲ء     :سستی کا علاج  !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

01:05) بیا ن کے آغاز میں اشعار پڑھے گئے۔۔

05:59) گروپ ہیں جو عمل کررہے ہیں اور ایک جو عمل نہیں کررہے اور ایک وہ ہیں جو علم حاصل کررہے ہیں اللہ تعالی نے اپنے دین کے لیے چن لیا تو پھر اس کی قدر کرنا چاہیے۔۔

07:39) ایک طبقہ وہ ہے جو خود گناہ اور پھر گناہ کی دعوت بھی دینا اور دوسرا طبقہ کہ آپ لوگ اللہ تعالی نے آپ کوچنا علم دین کے لیے۔۔

08:38) پھر سستی کس بات کی ہر کام میں سستی۔۔

10:27) سست آدمی دنیا سے بھی محروم اور دین سے بھی محروم ہوجاتا ہے۔۔

10:45) حضرت تھانوی رحمہ اللہ نے ایک واقعہ سنایا اسی سستی پر کہ ایک آدمی گھر سوار پر سواری کررہا تھا ایک آدمی میں اُس کو روکا اور کہا کہ میرے سینے پر یہ بیر رکھا ہے وہ میرے منہ میں تو ڈال دیں۔۔

19:54) سستی و ادائے قرض اور رنج و غم سے نجات دلانے والی دعا:۔ اللھم انی اعوذبک من الھم والحزن واعوذبک من العجزوالکسل و اعوذبک من البخل و الجبن و اعوذبک من غلبۃ الدین وقھر الرجال ترجمہ: اے اللہ میں پناہ چاہتا ہوں ہم سے اور حزن (رنج و غم )سے اور اپنا چاہتا ہوں عجز اورکسل سے اور پناہ چاہتا ہوں بخل اور بزدلی سے اور پناہ چاہتا ہوں کہ کثرتِ قرض سے اورلوگو ں کے غلبہ پالینے سے۔

21:33) حضرت تھانوی رحمہ اللہ کہ صاحبو! پردیس سے اصلی وطن جانا ہے پھر سستی کیسی؟

27:35) سستی کے علاج پر شیخ العرب والعجم حضرت والا مولانا شاہ حکیم محمد اختر صاحب رحمہ اللہ کے ملفوظات۔۔

29:16) جو جس کے ساتھ رہتا ہے آٹو میٹک پھر وہ اسی کے دین پر ہوجاتا ہے دیکھ تیرا گہرہ دوست کون ہے۔۔

34:21) دوستی کی پانچ شرائط ہیں جو بیان ہوئی۔۔

37:29) اللہ والی محبت کی پانچ شرطیں ہیں۔۔

42:57) زمانہ طالبعلمی میں نہ کسی سے دوستی کریں اور نہ کسی کو دوست بنائیں ملفوظ حضرت تھانوی رحمہ اللہ۔۔۔

47:12) ایک بزرگ فرماتے ہیں کہ اصل دوست کے حقوق کیا ہیں۔

49:10) دوستوں کے حقوق۔۔

52:26) حد سے گذر کر دوستی بھی منع اور دشمنی بھی منع ..حضرت تھانوی رحمہ اللہ کے عجیب و غریب ملفوظات۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries