فجر مجلس ۱۷    جولائی   ۳ ۲۰۲ء     :بنیادِ اصلاح:حضرت تھانوی ؒ کے ملفوظات   !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

01:43) اللہ تعالیٰ سے معافی مانگنیں کا ایک جذبہ پیدا ہوجائے۔۔۔

01:44) جب گناہ نہیں چھوڑنے تو پھر اللہ تعالیٰ کو تو مت چھوڑو۔۔۔

02:26) بنیادِ اِصلاح حضرت تھانوی رحمہ اللہ کے ملفوظات:اِرشاد فرمایاکہ بعض لوگوں نے رضائے حق کو مقصود نہیں سمجھا۔۔۔

04:55) حضرت عبدالغنی پھولپوری رحمہ اللہ کا تذکرہ کہ اللہ تعالیٰ نے کیسی جوانی دی تھی لیکن یہ جوانی اللہ تعالیٰ پر فدا کر دی۔۔۔حضرت والا رحمہ اللہ کا یک شعرجو حضرت نے گیاراں سال کی عمر میں کہاتھا کہ دردِ فرقت سے مرا دل اس قدر بے تاب ہے جیسے تپتی ریت میں ایک ماہی بے آب ہے

08:15) اِرشاد فرمایاکہ صرف مقصود رضائے حق ہونی چاہیےثمرے پر نظر نہیں ہونی چاہیے۔۔۔

14:35) اِرشادفرمایاکہ رضائے حق پر نظر رکھو لذت وشوق پر نظر مت رکھو۔۔۔

16:57) اِرشاد فرمایاکہ علماء بھی نفع متعدی کے سلسلے میں دھوکے میں ہیں اسی طرح اہل مدارس بھی۔۔۔

17:52) اِرشاد فرمایاکہ صاحبو!یا تو نظر صحیح پیدا کرو یا کسی نظر صحیح پیدا کرنے والے کا دامن پکڑو۔۔۔

19:14) فائدہ لازم اور فائدہ متعدی۔۔۔فائدہ لازم ضروری ہے جب فائدہ لازم ہوگا تو تب فائدہ متعدی بھی ہوگا۔۔۔

21:24) اِرشاد فرمایاکہ مشائخ کے لیے بھی ضروری ہے کہ اپنے اُوپر کسی بڑے کا سایہ رکھیں۔۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries