عشاء مجلس ۱۷    جولائی   ۳ ۲۰۲ء     :اسراف اور فضول خرچی سے بچنا چاہیے    !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

03:17) بیان کے آغاز میں تعلیم حسب معمول۔۔

04:32) ایک نیا اہم مضمون ۔۔اسراف کے بارے میں۔۔

05:26) فضول خرچی نہ کریں اسراف اور فضول خرچی مت کرو۔ ایک بلب کی ضرورت ہے اور دس بلب جلارکھے ہیں۔ ایک بلب کی ضرورت ہے اور دس بلب جلارکھے ہیں۔

08:44) بعض وقت روشنی کی ضرورت نہیں ہوتی آدمی سمجھتا ہے کہ ضروری ہے اس کا معیار یہی ہے کہ بجھا دو پھر دیکھو کہ ضرورت ہے یا نہیں۔ اگر ضرورت ہو تو دوبارہ جلالو۔ بجھانے کے بعد پتہ چلا کہ اس وقت ضرورت نہیں تھی لہٰذا اتنی دیر تک جو بجلی کا استعمال ہوا اس سے استغفار کرنا چاہیے کیونکہ اسراف کرنے والوں کو اﷲ پسند نہیں کرتے۔

08:55) پانی کے اسراف پر نصیحت۔۔

10:30) یہ اسراف پر اہم مضمون وفاق المدارس میں آیا ہے۔۔

15:49) وضو اور پانی میں کتنا کتنا اسراف کرتے ہیں۔۔اہم نصیحت۔۔

19:58) تخفیفِ عبادت کا طریقہ اور

23:51) وساوس اور خیالات کےبارے میں

27:12) امر ناقص کو بھی نہیں چھوڑنا چاہیے بہت اہم ملفوظ۔۔ امر ناقص بنیاد ہے امر کامل کی۔۔

35:46) تشدد فی العمل کے بارے میں

36:46) حق تعالی جس کو اپنے کام میں لگالیں یہ بہت بڑی دولت اور نعمت ہے۔۔

38:35) خادمانِ دین کے لیے اہم نصیحت۔۔

39:28) ایک اہم نصیحت برے خواب کا اثر نہیں لینا چاہیے۔۔

43:32) شان عبدیت کے خلاف ایک طلب کا ذکر۔۔ بندہ کو کیسا ہونا چاہیے۔۔

45:19) ساری پریشانی کا مدار یہی تجویز ہے۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries