فجرمجلس ۱۸    جولائی   ۳ ۲۰۲ء     :بنیادِ اصلاح :گروہ بندی  اور تعصب کا مرض     !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

03:35) حضرت والا رحمہ اللہ کی دوسری نصیحت کہ آزمائی ہوئی چیز کو آزمایا مت کرو جس نے ایسا کیا اُس نے خطا کی۔۔۔اس موبائل نے ہمیں کتنی بار ذلیل کیا اور پھر باربار اس کی برائیوں میں مبتلا ہورہے ہیں۔۔۔

03:35) حضرت والا رحمہ اللہ فرماتے تھے کہ بغیر محنت کے تو دُنیا کا بھی کچھ نہیں ملتا۔۔۔

07:29) بنیادِ اِصلاح حضرت تھانوی رحمہ اللہ کے ملفوظات:فائدا لازم ضروری ہے ۔۔۔

18:20) گروہ بندی اور تعصب کا مرض۔۔۔

19:29) اِرشاد فرمایاکہ غیر صوفی کامل مومن نہیں ہوتا اس کے ساتھ میں یہ کہتا ہوں صوفی ہونا بُرا نہیں ہے۔۔۔

20:29) علماء اور طلباء میں تاویل کا مرض۔۔۔

24:23) ایک نسخہ لاکھوں روپے کا مفت ۔۔۔

32:43) علما ء کس قدر مٹے ہوئے ہوتے ہیں لاہور کے مفتی زکریا صاحب دامت برکاتہم سے متعلق بات۔۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries