جمعہ بیان ۲۱      جولائی   ۳ ۲۰۲ء     :معارف القرآن سے اہم مضامین !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

19:58) بیان کے آغاز میں اشعار پڑھے گئے۔۔

24:06) بیان کا آغاز ہوا۔۔

24:14) بزرگ کی حقیقت..کون بزرگ ہے اللہ والا کون ہے ۔۔

25:40) اللہ تعالی کو جب ناراض نہیں کرے گا جب اللہ کی پہچان ہوگی اور پہچان تیسرا کرائے گا۔۔

32:20) اللہ تعالی ہمیں معاف فرمادیں ہمیں پہچان نہیں تو آپ کو ناراض کربیٹھے۔۔

35:16) معارف القرآن سے ایک مضمون بیان ہوا۔۔باغات کے نیچے نہریں بہتی ہونگی وہ کیا منظر ہوگا لیکن جب آنکھ کا زنا کریں گے تو توبہ نہیں کیا اللہ تعالی کا دیدار کیسے ہوگا۔۔ يَوْمَ يَقُولُ ٱلْمُنَٰفِقُونَ وَٱلْمُنَٰفِقَٰتُ لِلَّذِينَ ءَامَنُواْ ٱنظُرُونَا نَقْتَبِسْ مِن نُّورِكُمْ قِيلَ ٱرْجِعُواْ وَرَآءَكُمْ فَٱلْتَمِسُواْ نُورًا اس دن منافق مرد و عورت ایمانداروں سے کہیں گے کہ ہمارا انتظار تو کرو کہ ہم بھی تمہارے نور سے کچھ روشنی حاصل کرلیں۔ جواب دیا جائے گا کہ تم اپنے پیچھے لوٹ جاؤ اور روشنی تلاش کرو پھر ان کے اور ان کے درمیان ایک دیوار حائل کردی جائے گی جس میں دروازہ بھی ہوگا اس کے اندرونی حصہ میں تو رحمت ہوگی اور باہر کی طرف عذاب ہوگا۔

40:21) ایک مرفوع حدیث خوشخبری اُن لوگوں کے لیے جو فجر کی نماز میں جاتے ہیں۔۔

41:21) گھر میں فضائل نماز پرھ کر سنانی چاہیے۔۔

41:33) نماز کو آداب کے ساتھ ادا کرنا اور آداب کیا ہیں؟سنتوں کی رعایت کے ساتھ نماز ادا کرنا۔۔

43:50) جمعہ کے دن" سورة کہف" پڑھنے سے آسمان تک نور پیدا ہونا جو شخص جمعہ کے دن سورة الکہف کی تلاوت کر لے، اس کے قدم سے لے کر آسمان کی بلندی تک نور ہو جائے گا، جو قیامت کے دن روشنی دے گا *سورہ کہف اور فتنہ دجال سے حفاظت*

47:24) مفتی اعظم معارف القرآن سے کچھ اہم چیزیں بیان ہوئیں۔۔

48:41) کسی مسلمان کی مصیبت دور کرنے کا بے انتہاء ثواب۔۔

50:51) ظلم سے بہت بچیں ظلم قیامت کے دن اندھیروں میں سے ہوگا۔۔

54:52) شیخ الاسلام حضرت مفتی تقی عثمانی صاحب دامت برکاتہم کا آسان ترجمہ قرآن توبہ کے بارے میں ایک مضمون بیان ہوا۔۔

01:01:38) تصویر کے بارے میں آج فرض سمجھ لیا مساجد،حرمین،دینی جگہیں مدارس کو بھی ان لعنتی چیزوں نے گھیر لیا ہے۔۔

01:06:31) ماں باپ کا درجہ بہت ہے۔۔

01:10:09) تہجد کی نماز پر نصیحت۔۔

01:14:55) عبادت تہجد نوافل وغیرہ منع نہیں لیکن حدود کی حفاظت بہت کرنی ہے ایسا نہ ہو کہ تہجد تو پڑھے لیکن حدود سے نکل جائے ۔۔ حدود سیکھنے کا سب سے بہترین طریقہ۔۔اللہ والوں کی صحبت میں رہنا۔۔

01:20:20) بچوں سے شفقت کے معاملے میں احادیث۔۔

01:22:25) جھوٹ کا گناہ۔۔

01:26:45) حضرت طلحہ بن براء رضی اللہ عنہ کی وفات کا واقعہ اور درد بھری دعا کا تذکرہ کہ آپ ﷺ نے کیا دعا فرمائی۔۔

01:34:44) چھوٹے بچوں پر رحم کرنا بھی سنت نبوی ﷺ ہے۔۔

01:36:17) بادشاہ محمود اور چھ چور کا واقعہ۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries