فجر  مجلس ۲۳      جولائی   ۳ ۲۰۲ء     :بنیادِ اصلاح: حضرت مولانا ہردوئی صاحب کے ملفوظات  !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

04:08) رات کو حضرت دادا شیخ دامت برکاتہم سے کافی دیر تک بات ہوئی کافی دیر تک روتے رہے اور مدرسے سے متعلق اتنی دُعائیں دیں کہ ہم سمجھ بھی نہیں سکتے۔۔۔

04:09) لاہو ر کے ایک بزرگ کی بات کہ آجکل لوگ اصلاح کی طرف دھیا ن کیوں نہیں دیتے ؟فرمایاکہ وجہ اس کی یہ ہیکہ پہلے ہمارے اکابرین سب اپنے آپ کو چھوٹا سمجھتے تھے اور آج کوئی اپنے آپ کو چھوٹا سمجھنے کے لیے تیار ہی نہیں۔۔۔

07:05) ذکر کا ناغہ روح کا فاقہ۔۔۔

07:39) مجلس ِ ذِکر۔۔۔

18:13) بنیادِ اصلاح حضرت مولانا شاہ ابرارالحق صاحب رحمہ اللہ کے ملفوظات:۔۔۔

23:30) اللہ والوں کو دیوانا کیوں کہتے ہیں۔۔۔

24:00) اِرشاد فرمایاکہ میں طلباء کو سیگرٹ نوشی سے منع کرتا ہوں کہ اسی منہ سے تلاوت کرتے ہو۔۔۔

24:41) اِرشاد فرمایاکہ ہرکا م کو انجام دینے کے لیے تین چیزوں کی ضرورت ہے علم ،روشنی اور طاقت۔۔۔

30:03) اِرشاد فرمایاکہ جن طلباء کے دلوں میں اللہ تعالیٰ کی محبت اور خشیت و خوف پیدا ہو گیا ان کو حافظ ہونے کے بعد والدین کے اصرار کے سبب انگریزی پڑھنے کے لئے یونیورسٹی جانا پڑا مگر وہاں ان کا وہی لباس صالحین کا اور داڑھی شرعی اور اپنے ماحول سے وہ ذرا بھی مرعوب اورمتاثر نہ ہوئے پختہ اورخام میں یہی فرق ہوتا ہے غالب اور مغلوب میں یہی فرق ہوتا ہے ۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries