اتوار مجلس ۲۳      جولائی   ۳ ۲۰۲ء     :مایوسی ،توبہ اور   حلال رزق !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

07:57) بیان کے آغاز میں اشعار۔۔۔

16:23) بیان کا آغاز ہوا۔۔

17:11) اللہ کی دوستی کا سب سے اعلی مقام۔۔

17:46) سائیں توکل شاہ رحمۃ اللہ علیہ نے حضرت حکیم الامت تھانوی رحمۃ اللہ علیہ سے عرض کیا کہ اجی مولوی صاحب! جب میں اللہ کا نام لوں ہوں تو میرا منہ میٹھا ہوجاوے ہے۔ یہ سہارن پور کی بولی ہے۔ پھر قسم کھاکر فرمایا کہ خدا کی قسم! مولوی صاحب میرا منہ میٹھا ہوجاوے ہے۔ حضرت تھانوی رحمہ اللہ نے فرمایا کہ سائیں آپ قسم کیوں کھاتے ہیں میرا ایمان ہے الخہ۔۔۔

22:35) دو بکسے مثال اور نصیحت اور نسبت کا ہیرا۔۔

24:05) اگر کوئی گناہ ہے یا اولد گناہ گار ہے تو نفرت نہیں کرنی محبت دینی ہے ۔۔

28:00) اللہ کسی کو منحوس مت کہیں نہ کسی کو لعنت دیں بلکہ منحوس اور لعنتی چیز گناہ ہے۔۔

35:39) گناہ ہوگیا غلطی ہوگئی بس اللہ سے معافی مانگ کر سب بھول جائیں۔۔

38:32) یقین اور امید کا فرق ..ایک صاحب کو باہر ملک سے پاکستان آنا تھا سب کچھ ختم کرکے اُن صاحب کو نصیحت۔۔

54:13) حضرت طلحہ رضی اللہ کا واقعہ جو جمعے میں گذر چکا۔۔

01:04:20) مونچھوں کا حکم کیا ہے؟

01:09:06) اللہ تعالی کو پہنچاننے کے لیے بے شمار نشانیاں ہیں۔۔ایک دودھ کو ہی دیکھ لیں

01:12:31) اللہ تعالی سے کیوں مایوس ہوتے ہیں۔۔

01:19:12) بابا جان رحمہ اللہ کے ایک نیک دوست تھے اُن کا واقعہ۔۔عجیب واقعہ اور پھر نصیحت۔۔

01:24:03) رزاق اللہ ہے حرام چیزوں سے رزق نہیں ملتا بس جتنا رزق اللہ نے لکھ دیا وہ مل کر رہے گا۔۔

51:57

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries