فجر مجلس ۲۵      جولائی   ۳ ۲۰۲ء     :بنیادِ اصلاح سے ملفوظات   !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

01:30) ظاہر جلدی بن جاتا ہے لیکن جب معلوم ہی نہیں کہ بدنظری اتنا بڑا گنا ہ ہے تو کیسے اصلاح کرائے گا۔۔

07:43) بنیاد اصلاح سے حضرت مولانا مسیح اللہ خان صاحب رحمہ اللہ کے ملفوظات۔ ایک آدمی کو داڑھی کے بال نونچے کی عادت تھی الخہ۔۔

09:10) شیخ سے جڑ گئے اور بعض لوگ مشہور شیخ سے جڑ گئے جسکی شہرت ہے تاکہ میں بھی مشہور جاوں لیکن اصلاح تو نہیں کرائی۔۔

16:51) حیاء نہیں تو پھر ہر گناہ کرے گا۔۔۔

19:08) ایمان دار تاجر قیامت کے دن متقین اور شہداء کے ساتھ ہوگا۔۔

22:54) ایک مٹھائی والے دکان کا ذکر کہ کیسا اللہ نے نواز کیوں نماز کو نہیں چھوڑا اور دیر دیر تک دکان نہیں کھولی نیک کام بھی ہورہے ہیں اور دکان بھی موقع پر بند کررہے ہیں اللہ توتعالی خوب برکت دے رہے ہیں۔۔

24:31) بنیاد اصلاح سے ملفوظات مکمل فرمائے۔۔

27:44) صحبت اہل اللہ کی بڑی برکات ہیں۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries