فجر مجلس ۶ اگست۳ ۲۰۲ء     :بنیادِ اصلاح : حضرت والا ؒ کے ملفوظات   !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

05:20) بنیادِ اصلاح حضرت والا رحمہ اللہ کے ملفوظات:اے خدا! آپ نے جو علم کا قطرہ جلال الدین رومی کی جان میں عطا فرمایا ہے اس قطرئہ علم کو اپنے غیرمحدود دریائے علم سے متصل فرمادیجیے۔ اے فریاد سننے والے فریاد کرنے والوں کی فریاد کے! مجھ کو ہدایت دیجیے اور ہدایت پر قائم بھی رکھئے۔ ہم کو اپنے علم پر کوئی بھی فخر نہیں اور نہ ہم علم کے سبب آپ کی عنایات سے مستغنی ہوسکتے ہیں۔ یعنی اگر آپ کا کرم شاملِ حال نہ ہو تو علم ہوتے ہوئے بے عملی میں اہلِ علم مبتلا ہوجاتا ہے۔

05:21) اللہ تعالیٰ کے راستے میں مجاہدات کرنے پڑتے ہیں گھر بیٹھے بیٹھے تو ایک ہزار روپے بھی نہیں ملتے۔۔۔

06:49) رات جس جگہ بیان ہوا وہاں کا ذکر کہ کتنی دُور جگہ تھی اور لوگ کتنے تڑپ والے تھے۔۔۔

11:19) حضرت تھانوی رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں کہ دو عالم میرے پاس لائو۔ ایک وہ جو اللہ والوں کی جوتیاں اُٹھائے ہوئے ہے، ان کا تربیت یافتہ ہے اور دوسرے وہ عالم جس نے اہل اللہ کی صحبت نہیں اُٹھائی اور مجھے مت بتانا کہ کون سا عالم صحبت یافتہ ہے اور کون سا نہیں۔ میں پانچ منٹ میں بتادوں گا کہ یہ صحبت یافتہ ہے اور یہ نہیں ہے۔ مٹنے سے متعلق آملوں کی مثال۔۔۔

14:19) ذکر کلمہ طیّبہ۔۔۔

18:09) ذکر اسمِ ذات جل جلالہ۔۔۔

21:47) ذکرِ کثیر کیا ہے؟۔۔۔مختلف اکابرین نے ذکرِ کثیر سے متعلق کیا فرمایا؟۔۔۔

23:41) حضرت تھانوی رحمہ اللہ نے فرمایاکہ توبہ کہ بغیر کبھی نہیں رہنا۔۔۔

24:22) ذکر اسمِ ذات جل جلالہ۔۔۔

27:23) دُعا۔۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries