اتوارمجلس ۶ ۔اگست۳ ۲۰۲ء     : عقل مند لوگ کون ہیں ؟

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

26:13) بیان کے آغاز میں اشعار کی مجلس ہوئی۔۔

28:34) بیان کا آغاز ہوا۔۔

30:53) اللہ تعالی کو خوش کرنا

31:22) عقل سے عقل نہیں ملتی اللہ کے فضل سے عقل ملتی ہے۔۔

32:50) یتفکرون فی خلق السموت والارض ۔۔

33:48) عقل مند وہ ہیں جو کھڑے بیٹھے لیٹے اللہ کو یاد کرتے ہیں۔۔

36:54) دنیا و آخرت کا حسنہ کا ذکر۔۔

37:55) قلب سلیم کے پانچ راستے (۱)الذی ینفق مالہ فی سبیل البر جو اللہ کے راستے میں مال خرچ کرتا ہے۔ .

40:22) دنیا کب بری ہے؟

50:27) اللہ کا ولی اور دوست کون ہے جو گناہ نہیں کرتا تقوی سے رہتا ہے اور تقوی نام ہے کف النفس عن الھوی ۔۔

51:06) ایمان دار تاجر مسلمان پر ایک سوال کا جواب۔۔

55:40) غیب کی خبریں بتا رہے ہیں جہاں جاتے ہیں داڑھی ہے نہیں نماز ہے نہیں تو کہتے ہیں سچے ہیں نہیں اب مانتے ہیں اپ یہ جملے صحیح ہے ہی ہیں مثنوئی سیارہ میڈین ڈالٹا بہت ہی ہم جانتے ہیں لاکھوں لاکھوں لوٹا کر یہاں سے بات کا تو ایمان بھی چلا جاتا ہے امانتے ہیں لیکن ڈائمنڈ جو ہے ہیرا وہ سمندر میں کتنے پتھر کنکر کے بعد ملتا ہے جب اللہ نے فرما دیا تو قیامت تک سچے پیدا ہوں گے ایک بابا کہے کہ آپ جو ہے نا دودھ کی بوتلیں ٹھنڈی ہیں تو امتحان نزدیک یا بادام سستا اینڈ بالائی کے ساتھ فریج کھولا تو اُس میں تو ہے ہی نہیں دوسرے دن فریج کھولا ہے ہی نہیں کہے گا ابا ظالم ہیں اور اللہ ظلم سے پاک ہیں قیامت تک اللہ تعالی اپنے پیارے بھیجتے رہیں گے

58:53) عقل مند وہ ہیں جو کھڑے بیٹھے لیتے اللہ کو ناراض نہیں کرتے بھائی کھڑے بیٹھے لیتے اللہ کو یاد کرتے ہیں مزہ تو آیا لیکن یہ پڑھ رہا ہے اور نامحرم کو دیکھ رہا ہےاور مفتی صاحب کو بھی پھسا رہا ہے کہ مفتی صاحب دیکھے تو صحیح کیسی عریانی ہے۔۔

01:05:08) غالب کے شعرنے تو مایوس کردیا تھا حضرت شاہ محمد احمد صاحب رحمت اللہ علیہ نے فرمایا اس نے تو مایوس کر دیا میں شعر کو بدلتا ہوں یہ میں اسی منہ سے کعبے کو جاؤں گا یعنی توبہ اور نماز فرمایا میں اسی منہ سے کعبہ کو جاؤں گا شرم کو اپنی خاک میں ملاؤں گا رو رو کے میں ان کو مناؤں گا اپنی بگڑی کو میں یوں بناؤں گا

01:13:16) حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ کا جذب کا واقعہ۔۔

01:16:01) جذب کے مختصر واقعات۔۔

01:23:00) دلی کے اند بدکار عورتیں کے جذب کا واقعہ۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries