عشاء مجلس ۶ ۔اگست۳ ۲۰۲ء     : سورۃ التکاثر کی فضیلت !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

00:16) حسب معمول کتاب سے تعلیم ہوئی۔۔

14:16) بیان کا آغاز ہوا۔۔

14:45) سورة التکاثر کی فضیلت اور تفسیر معاف القرآن سے حضرت شیخ نے پڑھ کر بیان فرمائی۔۔

19:19) عاص بن وائل تھا ہاھ میں مٹی لے کر پھونک سے اڑادیا اور کہا کہ اللہ تعالی اس کو زندہ کریں گے نعوذ باللہ۔۔

23:37) سکون چین اطمینان صرف اللہ تعالی کی یاد میں ہے۔۔

23:57) صحت دعائے نبوت بھی اور مراد نبوت بھی ہے۔۔

24:43) سورة التکاثر کے بارے میں دوسری حدیث پاک۔۔

27:33) سورۃ تکاثر کی خاص فضیلت سورة التکاثر کی فضیلت ہزار آیات کے برابر

30:04) سورۃ الکافرون کے بارے میں بیان۔۔ 33:25) تینوں قل کی فضیلت۔۔

33:45) حضرت عقبہ بن عامر رضی اللہ عنہ سے ایک روایت ایک ایسی چیز بتائی جو پر کتاب تورات،انجیل زبور اور قرآن پاک میں نازل ہوئی الخہ۔۔

46:39) پرانے احباب کی بے اصولیوں پر تنبیہ۔۔

49:35) مالی معاملات کی بے اصولی پر تنبیہ۔۔

51:25) ہماری بے عملی نے لوگوں کو دور کیا ہے کہ لوگ دین کے قریب نہیں آتے۔۔

55:54) پرانے لوگوں سے شیخ کو زیادہ اذیت پہنچتی ہے اور یہی لوگ شیخ کی موت کا ذریعہ بھی بنتے ہیں دل کا اٹیک کرانے میں بھی یہی لوگ ہوتے ہیں ایسی ایسی اذیتیں دیتے ہیں۔۔

58:30) وعدہ خلافی کتنا بڑا گناہ ہے اور خانقاہ میں آکر دوسروں کو درس دے کر بیانات کرکے وعدہ خلافی خود کررہے ہیں شیخ کو بھی چکر دے رہے ہیں خوب بیان اور عمل کیوں نہیں خود کا عمل کیوں نہیں؟؟؟

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries