عشاء مجلس ۷ ۔اگست۳ ۲۰۲ء     : اللہ والوں کی نظر سے کیا ملتا ہے ،کچھ واقعات   !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

02:20) حسبِ معمول حضرت تھانوی رحمہ اللہ کی کتاب جزاء الاعمال سے تعلیم ہوئی۔۔۔

02:21) حضرت مولانا قاری ارشد عبید صاحب دامت برکاتہم تشریف لائے ان کا تعارف اور محبت کا تذکرہ۔۔۔

06:31) شیخ سے اللہ کے لیے محبت کرنا یہ بہت بڑی چیز ہےاور یہ بات ہر کسی کو سمجھ بھی نہیں آتی ۔۔۔

12:51) حضرت شیخ الاسلام مفتی محمد تقی عثمانی صاحب دامت برکاتہم کا واقعہ کہ ایک مرتبہ والد صاحب حضرت مفتی محمدشفیع صاحب رحمہ اللہ نے مجھ سے حضرت تھانوی رحمہ اللہ کو خط لکھنے کا فرمایا جب خط لکھ کر والد صاحب کو پیش کیا تو والد صاحب سخت ناراض ہوگئے اور فرمایاکہ حضرت تھانوی رحمہ اللہ کے مجھ پر کتنے احسانات ہیں۔۔۔پورا واقعہ۔۔۔

16:16) اِصلاح سے متعلق اکابرین کے اتنے ملفوظات سنے اور سن رہے ہیں لیکن اس کے باوجود اصلاح کی فکر کیوں نہیں ہے؟۔۔۔

24:10) اللہ والوں کی اچھی صحبت کوکیوں نہیں مانتے؟ملا علی قاری رحمہ اللہ مرقاۃ کی شرح مشکٰوۃ شریف میں فرماتے ہیں کہ فَکَیْفَ نَظَرُ الْعَارِفِیْنَ ۔۔۔

29:11) انعام یافتہ لوگ کون ہیں؟۔۔۔

32:16) اللہ والوں کے ساتھ کتنا رہنا ہے؟ای خالطوھم لتکونوا مثلھم شیخ کے ساتھ اتنا رہو کہ تقوی میں تم بھی اپنے شیخ کی طرح ہوجاو، تم بھی متقی ہوجاو اور اس کی کوئی حد نہیں ہے۔۔۔

34:54) شخصیت پرستی کیا ہے؟۔۔۔

42:51) اللہ والوں کی نظر سے کیا ملتا ہے؟۔۔۔کچھ واقعات۔۔۔

45:23) حضرت شیخ الہند محمود الحسن گنگوہی رحمہ اللہ کا اپنے اُستاد کی خدمت سے متعلق ایک واقعہ۔۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries