عصر  مجلس ۹ ۔اگست۳ ۲۰۲ء     :عالم وہ ہے جو خلوت جلوت میں اللہ سے ڈرے  !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

03:02) دُھن اور دِھیان رکھنے والا کام میں آگے بڑھ جاتا ہے۔۔۔

03:03) توبہ کے سہارے گناہ کرنا۔۔۔برنال کی مثال کے کوئی ہاتھ کو خود نہیں جلاتا کہ جلا کر برنال لگا دیں گے۔۔۔

06:21) حضرت والا رحمہ اللہ فرماتے تھے کہ دین پھیلانے والا اگر گنا ہ میں ڈوبا ہوا ہے اور توبہ بھی نہیں کرتاتو اس پر دو کیس چلیں گے ایک گناہ کی معافی نہ مانگنے پر اور دوسراعمل نہ کرنے پر۔۔۔

07:00) صدیقین کی تین تعریفیں۔۔۔(۱)الذی لا یخالف قالہ حالہ جس کا قال اور حال برابر ہو۔ (۲)الذی لا یتغیر ظاہرہ من باطنہ جس کا باطنی ایمان اتنا قوی ہو کہ کسی ماحول سے متاثر نہ ہو اور (۳)الذی یبذل الکونین فی رضاء محبوبہ جو دونوں جہان خدا پر فدا کردے۔

11:02) حضرت شیخ الحدیث مولانا زکریا صاحب رحمہ اللہ کی کتاب فضائل اعمال فضائل صدقات میں سے علماء آخرت کی پہچان ۔۔۔12 باتوں میں سے ایک بات قرآنِ پاک کی آیت وتلك الأمثال نضربها للناس لعلهم يتفكرون کی تفسیر معارف القرآن سے۔۔۔

18:08) دین کیسے پھیلایا جائے؟۔۔۔کونسی ہنسی دل کو مردہ کرتی ہے۔۔۔

20:53) علماء آخرت کی پہچان ۔۔۔

23:08) انعام یافتہ لوگ کون ہیں؟۔۔۔

24:40) معارف القرآن جدید آیت إنما يخشى الله من عباده العلماء کی تفسیر کے حقیقی عالم کون ہے؟۔۔۔

30:26) ایک بڑے قاری صاحب جن کی عمر تقریباً ایک سو دس سال تھی یہاں غرفہ میں تشریف لائے تھے ان کی کارگزاری کے ماشاء اللہ کتنا دین کا کام کیا اور کیسے کیسے حالات گزرے۔۔۔

33:02) حفظ کے بچوں کو مارنے سے متعلق حضرت والا رحمہ اللہ کی نصیحت۔۔۔

35:50) معارف القرآن جدید آیت إنما يخشى الله من عباده العلماء کی تفسیر کے حقیقی عالم کون ہے؟۔۔۔عالم وہ ہے جو خلوت جلوت میں اللہ سے ڈرے۔۔۔

37:52) حضرت شیخ الحدیث مولانا زکریا صاحب رحمہ اللہ کی کتاب فضائل اعمال فضائل صدقات میں سے علماء آخرت کی پہچان ۔۔۔

<

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries