عشاء  مجلس ۱۱ ۔اگست۳ ۲۰۲ء     :اصلاح کی ضرورت و اہمیت   !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

00:49) حسب معمول تعلیم۔۔

10:35) صحبت صالحین کا سلسلہ شروع سے چلا آرہا ہے

16:41) اصلاح کی ضرورت و اہمیت۔۔

19:22) بیوی کے معاملے میں بڑے بڑے فیل ہوجاتے ہیں گالی دینا،پتائی کرنا الخہ۔۔

25:59) مالی معاملات کی بے اصولی پر تنبیہ۔۔اور ایک واقعہ۔۔

27:15) اصلاح نہیں کراتے مسلسل دھوکہ اور پھر جھوٹ پر جھوٹ۔۔۔

29:31) زمین گواہی دے گی

33:32) مالی معاملات میں کوتاہی کرکے شیخ اور خانقاہ کو بھی بدنام کرتے ہیں۔۔

35:22) ایسا شخص جو رات دن دو اللہ والوں کے ساتھ رہ چکا اور اب بھی اللہ والوں کے غلام سے جڑا ہوا ہے رات دن آنا اور پھر جھوٹ بولنا مالی معاملات میں بے اصولی کرنا۔۔

36:41) شیخ ناراض ہے اور پرواہ بھی نہیں۔۔

39:11) ایک شیخ کا رنگ چھڑوانا چاہیے اور یہاں دس دس کے پاس جارہے ہیں اور پھر اعتراض کررہے ہیں۔۔

46:36) احسان نام ہے ایسی عبادت کا جس میں دیہان رہے کہ گویا تم اللہ کو دیکھ رہے ہو الخہ۔۔۔

48:50) احسان کا معنی لغت میں۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries