فجر مجلس ۱۳ ۔اگست۳ ۲۰۲ء :علماء آخرت کی پہچان :پانچویں علامت! | ||
اصلاحی مجلس کی جھلکیاں 04:39) علماءِ آخرت کی پہچان حضرت مولانا زکریا صاحب رحمہ اللہ کا مضمون۔۔۔ 04:40) حضرت والا رحمہ اللہ کا ایک نیا بیان لگا یا تھا بہت ہی عجیب وغریب ہے حضرت نے فرمایاکہ ایک تقویٰ ہے اور ایک تقویٰ کا حیضہ ہے۔۔۔ 07:38) علماءِ آخرت کی پہچان۔۔۔پانچویں علامت۔۔۔ 15:44) علماء کا سلاطین کے پاس جانا بہت بڑا فتنہ ہے اور شیطان کا بہت بڑا دھوکہ ہے۔۔۔ | ||