جمعہ بیان۱۱ ۔اگست۳ ۲۰۲ء     :گھر کے ماحول کو بدلیں اچھے اخلاق کو اپنائیں !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

21:44) بیان کے آغاز میں اشعار کی مجلس ہوئی۔۔

22:30) حضرت تھانوی رحمہ اللہ کے ملفوظات دعا سے متعلق پہلے بیان ہوئے اس سے آگے بس کچھ رہ گئے ہیں۔

27:32) آج اکابر کی شان میں گستاخی بڑھتی جارہی ہے

34:40) دعاوں کی وجہ سے کتنی مصیبتیں ٹلتی ہیں

37:34) چار تعریفیں ہیں اس کے عکاوہ تعریف کی کوئی قسم نہیں۔۔

41:45) اوپر اللہ نیچے آپ بہت خطرناک جملہ ہے۔۔توبہ کرنی چاہیے۔۔۔۔

44:29) تقوی کی برکت سے مشکلات سے ایکزٹ ہوگا۔۔

50:55) یقین کے ساتھ اللہ تعالی سے مانگنا ہے۔۔

55:11) آپ چاہیں ہمیں یہ کرم آپ کا الخہ اشعار

01:06:36) آسان کیا ہے؟دخول اولی

01:08:05) اللہ تعالی کی شان۔۔

01:10:03) علماء اکرام کرنا چاہیے اُ ن کی شان میں بے ادبی سے بچنا ادب کرنا ہے ورنہ وعید ہے۔۔

01:16:51) مایوسی پر حدیث پاک۔۔۔ہنسنے پر یہ حدیث پاک ہے کہ اللہ پاک بھی ہنسے یہ اس کی تفصیل کئی بیانات میں لکھی جاچکی۔۔

01:21:00) کون سی ہنسی دل کو مردہ کرتی ہے۔۔

01:21:59) ریتائر لوگ اگر دین نہ سیکھیں تو گھر پر عذاب بن جاتے ہیں ہر بات میں چیخ و پخار۔۔

01:22:26) اتنی تکلیفوں کے بعد بھی آپ ﷺ کے چہرہ مبارک پر تبسم رہتا تھا۔۔

01:24:29) بیٹیوں کو بھی بہت مارتے ہیں اور عذاب خردیتے ہیں اب جب ماریں گے تو پھر بیٹیاں گھر سے بھاگے گیں کیونکہ دل کو تو پیار چاہیے اور گھر میں تو ہر وقت مار تو پھر باہر غیروں کے پاس ہی جائے گی۔۔

01:25:57) ہمارے اخلاق کیسے ہیں؟اپنے بیٹے بیٹیوں کو پیار دینا چاہیے۔۔

01:27:24) حضرت عبدالحفیظ جانپوری رحمہ اللہ کا جذب واقعہ بیان ہوا۔۔

01:32:40) دعا

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries