عشاء  مجلس ۱۴ ۔اگست۳ ۲۰۲ء     :اللہ تعالیٰ کی دوستی حاصل کرنے کا آسان طریقہ!

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

02:16) حسبِ معمول حضرت تھانوی رحمہ اللہ کی کتاب جزاء الاعمال سے تعلیم ہوئی۔۔۔

02:17) معارف القرآن جدید سورہ انشقاق آیت نمبر ۱۹ حضرت مفتی اعظم مفتی محمد شفیع صاحب رحمہ اللہ کی تفسیر سے مضمون بیان ہوا۔۔۔

17:11) کفّار مخلوق سے مخلوق تک گئے اور اللہ کے عاشق مخلو ق سے خالق تک گئے۔۔۔

18:49) معارف القرآن جدید سورہ انشقاق آیت نمبر ۱۹ تفسیر۔۔۔

23:42) مریض کی عیادت کی سنت کیا ہے؟یہ سب کچھ سیکھنا چاہیے۔۔۔

26:54) اللہ کے لیے دوبارہ پیدا کرنا کیا مشکل ہے؟جب ہمارا وجود ہی نہیں تھا تو اس وقت کس نے ہمیں پیدا کیا؟اب جب وجود ہو گیا تو اس کو دوبارہ پیدا کرنا کیا مشکل ہے ؟۔۔۔

30:18) معارف القرآن جدید سورہ انشقاق آیت نمبر ۱۹ تفسیر۔۔۔

35:42) مقصدِ حیات کیا ہے؟پہلے اس کو جاننا چاہیے۔۔۔

37:51) معارف القرآن جدید سورہ انشقاق آیت نمبر ۱۹ تفسیر۔۔۔آیات سے حاصل ہونے والا سبق۔۔۔انسان ہر حال میں آخرت کی منزلیں طے کر رہا ہے۔۔۔

50:48) ۔۔۔عقل مند انسان کا کام کیا ہے؟۔۔۔

54:11) آیات ِ مبارکہ میں غافل انسان کو نصیحت۔۔۔غافل ابھی بھی وقت ہے اپنے انجام کی فکر کر۔۔۔

57:35) اللہ تعالیٰ کی دوستی حاصل کرنے کا آسان طریقہ۔۔۔ 58:36) دُعا کی پرچیاں۔۔۔

01:01:25) ایک صاحب کو بیعت کیا جو ماشاء اللہ سید بھی ہیں اور سید پر حضرت نے مختصر نصیحت بھی کی۔۔۔

01:06:41) بیویوں کے حقوق۔۔۔

01:09:48) شیخ سے آگے مت بڑھو اگر کسی گناہ میں مبتلا ہوتو فوراً بتاؤ،شیخ کو دھوکہ مت دو۔۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries