عشاء   مجلس ۱۵ ۔اگست۳ ۲۰۲ء     : بدنظری سے اللہ تعالیٰ کی رحمت کا سایہ ہٹ  جاتا  ہے  !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

00:34) حسب معمول تعلیم ہوئی۔۔

05:29) حضرت تھانوی رحمہ اللہ کا ملفوظ کہ غوث قطب ابدال بننا ہو تو کہیں اور جائیں انسان بننا ہو تو اشرف علی کے پاس آو۔۔

06:19) ہماری ذات سے کسی کو بھی تکلیف نہ پہنچے۔۔

09:13) شیخ کی مجلس کا ایک ادب۔۔

14:24) اعتماد ضروری ہے۔۔

14:33) آنکھوں کے باوضو۔۔

14:50) حضرت پھولپوری رحمہ الہ کے ملفوظات جو چل رہے تھے شیخ شاہ عبدالغنی صاحب پھولپوری رحمۃ اللہ علیہ فرماتے تھے حدیث احسان میں ہے:اَنْ تَعْبُدَاللّٰہَ کَاَنَّکَ تَرَاہُ۔۔۔۔۔۔الخ اللہ تعالیٰ کی ایسی عبادت کروگویاتم اللہ تعالیٰ کودیکھ رہے ہو۔توفرماتے تھے کہ اس دنیامیں کَاَنَّکَ کے کاف کی پٹی ہٹادی جائے گی وہاں اَنَّکَ سے دیکھوگے۔

23:39) نفس کا اژدھا دلا دیکھ ابھی مرا نہیں غافل ادھر ہوا نہیں اس نے ادھر ڈسا نہیں 27:23) بدنظری سے رحمت کا سایہ ہٹ جاتا ہے۔۔

33:21) اپنے رب کی غلامی میں لگے رہیں۔۔

34:05) گناہ پر گناہ کرنا کیسا ہے؟

36:13) معافی کا مضمون۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries