فجر  مجلس ۱۸ ۔اگست۳ ۲۰۲ء     : ذکر کثیر کیا ہے ؟

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

00:00) روزانہ سو دفعہ کلمہ شریف پڑھنے کی فضیلت۔۔۔

00:57) کلمہ شریف۔۔۔

06:27) ذکر ذاکر کو مذکور سے ملا دیتا ہے۔۔۔

07:21) ذکرِ کثیر کیا ہے؟۔۔۔

07:51) ذِکر اسم ذات جل جلالہ۔۔۔

12:33) امتحانات کے لیے سب طلباء کے لیے دُعااور نصیحت کہ جس طرح اس امتحان کی فکر ہے اس سے بڑھ کر آخرت کے امتحان کی فکر ہونی چاہیے اور جس طرح یہاں نمبروں کی فکر ہے تو کیا تقویٰ میں بھی اعلی ٰ نمبر کی فکر ہے؟

13:43) حضرت تھانوی رحمہ اللہ فرماتے تھے کہ دووجہ سے لوگ اصلاح نہیں کراتے ایک یہ کہ شیخ مجھے حقیر سمجھے گا اور دوسرا یہ کہ شیخ لوگوں کو میری بات بتا دے گا۔۔۔

16:07) زمین وآسمان میں غور کرنااور اللہ تعالیٰ کی مختلف نشانیاں جب ان میں غور کریں گے تو اللہ تعالیٰ سے محبت بڑھے گی۔۔۔

18:11) اسمارٹ فون سے متعلق نصیحت ۔۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries