جمعہ بیان  ۱۸ ۔اگست۳ ۲۰۲ء     :چند اعمال پر حسن خاتمہ !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

15:29) بیان کے آغاز میں اشعار پڑھے گئے۔۔

29:59) شیطان کو یہ اختیار نہیں کہ ہم سے گناہ کرالے شیطان سے پہلے کون شیطان تھا جو شیطان مردود ہوا۔۔۔

32:11) ایک بزرگ کا فرمان آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے نام کے بار میں اللہ کرے یہ جملہ جگہ جگہ پہنچ جائے۔۔

34:01) ہم سب کے دو دشمن ہیں ایک شیطان اور ایک نفس۔۔

34:14) پانچ نفس ہیں جس کی تفصیل پچھلے جمعے گذر چکی۔۔۔

38:26) جب عورت کی آواز کا پردہ ہے تو پھر چہرہ اور جسم کا کتنا پردہ ضروری ہوگا؟

40:35) جھگڑوں میں باپ اپنی بیٹی کی سائیڈ ہر گز نہ لیں مفتی صاحب سے پوچھ کر عمل کریں ذرہ ذرہ سی بات پر اپنی بیٹی کو شوہر سے الگ نہ کریں۔۔

42:42) بس ناشکری میں ہم گھسے ہوئے ہیں تو پھر گھر گھر میں لڑائیاں ہوتی ہیں کہ یہ مجھے نہیں ملا وہ نہیں ملا۔۔

44:17) چند غلط جملوں کی اصلاح ان کی طرف بہت دیہان دینا ہے ایک جملہ کہ اوپر اللہ اور نیچے آپ الخہ۔۔۔

47:44) چند اعمال جن سے ایمان پر خاتمہ ہوتا ہے ایک مسواک۔۔ مسواک کی فضیلت۔۔کلمہ شہادت یاد دلائے گی۔۔

51:44) نظر کی حفاظت

55:43) حسن خاتمہ کا ایک اور نسخہ ربنا لا تزغ قلوبنا گڑ گڑا کر یہ دعا مانگتے رہیں

01:04:06) جہاں نوکری کرتے ہیں وہاں کے اوقات کا خیال رکھنا چاہیے ورنہ پکڑ کا خطرہ ہے کہ آٹھ گھنٹہ ڈیوٹی ہے اور حاضری لگا کر آگئے یا نو بجے جانا ہے دس بجے جارہے ہیں۔۔

01:09:21) قرآن پاک کی تلاوت کی فکر کریں۔۔

01:12:42) لوگوں سے سوال نہیں کرنا چاہیے۔

01:12:54) حضرت تھانوی رحمہ اللہ کی اہلیہ کا سنت کے عمل پر تڑپ کا واقعہ۔۔۔

01:13:48) سنت کی محبت کو دل میں اتار لیں۔۔

01:16:53) یا مقلب القلوب الخہ دعا کو پڑھنے کی تلقین

01:18:12) اپنی اولاد کو رو رو کے اللہ سے بنوالو۔۔

01:18:28) تربیت اولاد پر کئی جمعے سے بیان چل رہے ہیں آج اس سے آگے بیان ہوا۔۔

01:20:47) علماء کی فضیلت پر بیان جو کل رات بعد عشاء بیان میں گذر چکا۔۔

01:26:33) سات لوگوں کو عرش کا سایہ اُس میں ایک امام عادل بھی ہے۔۔

01:26:56) ہر شخص امام عادل بن سکتا ہے۔۔

01:29:12) حضرت والا مولانا شاہ حکیم محمد اختر صاحب رحمہ اللہ کا بیان انا نحن نزلنا الخہ۔۔

01:32:39) اللہ تعالی نے قرآن اور اپنے دین کی حفاظت کا خود ذمہ لیا ہے۔۔

01:37:00) علماء ربانین مفتی صاحبان اللہ والوں کی آہیں مت لیں اُن کی شان میں گستاخیاں نہ کریں اللہ کی پکڑ سے ڈریں۔۔

01:37:51) جن کے گھر مسجد کے قریب ہوں اُن کو تو خوش ہوجانا چاہیے رحمت برستی ہے ۔۔

01:43:45) علماء کے وجود کو غنیمت سمجھیں ..مدارس اسلام کے قلعہ ہیں۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries