فجر مجلس ۱۹ ۔اگست۳ ۲۰۲ء     : اصل چیز علم کے ساتھ عمل ہے  !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

03:02) آدابِ معاشرت حضرت تھانوی رحمہ اللہ کے ملفوظات:اِرشاد فرمایاکہ نِرے پڑھنے اور پڑھانے سے کیا ہوتا ہے جب تک اہل اللہ کی صحبت حاصل نہ ہو۔۔۔

06:06) اِرشاد فرمایاکہ جہاں دعوت قبول کرنے میں علم کی توہین ہوتی ہو وہاں ہر گز نہ جائے۔۔۔

10:00) حضرت مولانا شاہ ابرارالحق صاحب رحمہ اللہ نے اِرشاد فرمایاکہ علم کے ساتھ اللہ کی محبت کا پیٹرول بھی ہونا چاہیے۔۔۔

12:05) ماہنامہ البلاغ حضرت مفتی محمد شفیع صاحب رحمہ اللہ کے ملفوظات اِرشادفرمایا کہ اصل چیز علم کے ساتھ عمل ہے۔۔۔

15:59) حضرت مولانا شاہ ابرارالحق صاحب رحمہ اللہ کا ملفوظ کہ عالم کی تین قسمیں ہیں۔۔۔اور غیر عالم کی بھی تین قسمیں ہیں۔۔۔

17:01) حضرت والا رحمہ اللہ کا اِرشاد کہ علمِ نافع کی چارشرطیں ہیں۔۔۔

دورانیہ 19:27

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries