اتوارمجلس ۲۰  ۔اگست۳ ۲۰۲ء     :غیبت  کے مرض کی اصلاح   !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

15:11) اشعار۔۔

18:36) اشعار سے متعلق نصیحت۔۔

26:39) دینی شعار کا مذاق ہر گز نہ بنائیں۔۔

28:24) اخلا ق کے بارے میں مزید مضامین پچھلے اتوار جہاں تک بیان ہوا اُس سے آگے بیان ہوا۔۔

31:16) ہماری ذات سے کسی کو تکلیف نہ پہنچے خاص کر بیویوں کے موقع پر۔۔ بس یہی چیز لوگ یاد نہیں رکھتے۔ وہ سمجھتے ہیںکہ صرف میری بیوی ہے،یہ یاد رکھا کیجیے کہ خدا تعالیٰ کی بندی ہے۔ اللہ آسمان سے دیکھ رہا ہے۔ ایسا نہ ہو کہ کوئی زیادتی ہوجائے۔ جنہوں نے اس کی پرواہ نہیں کی میں نے دیکھا ہے کہ ایسے ظالموں کا بہت برا حشر ہوا۔ اکثر کو دیکھا کہ فالج ہوگیا۔ پڑے پڑے ہگ رہے ہیں اور کسی مصیبت میں مبتلا ہوگئے۔ طلم کی سزا بہت خطرناک ہوتی ہے۔

38:11) بچوں پر شفقت کا معاملہ۔۔

48:25) اچھے اور برے اخلاق پر شیر اور لکڑ ہارا کی دوستی کی مثال اور نصیحت۔۔

54:17) غیبت کے بار ے میں نصیحت۔۔

56:10) جتنے جھگڑے ہیں سب کی بنیاد اور جڑ بدگمانی ہے۔۔

57:37) بدگمانی کا چشمہ ..ایک بوڑھی عورت کا واقعہ

01:01:32) اللہ تعالی کے احکامات میں تو غور کرتے ہیں لیکن اللہ تعالی کی ذات میں نہیں ورنہ کھوپڑی الٹ جائے گی یتفکرون

01:03:04) غیبت کرنا مردہ بھائی کا گوشت کھانا ہے۔۔

01:05:50) عورتوں کی ناشکری پر نصیحت اور حضرت اسماعیل علیہ السلام کی اہلیہ کا واقعہ کہ حضرت ابراہیم علیہ السلام نے فرمایا کہ چوکھٹ بدل دیں۔۔ ناشکری کے مرض پر عورت نبی کے گھر سے محروم کردی گئی۔۔

01:10:33) غیبت کرنا اور سننا دونوں حرام ہے۔۔

01:14:15) غیبت پر ایک صحابی کا واقعہ ۔۔

01:18:25) غیبت کا علاج۔۔

01:23:36) اللہ کا عشق گناہوں کو خاک کردیتا ہے۔۔

01:25:12) غیبت کا ایک عجیب و غریب عملی علاج۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries