عشاء  مجلس ۲۱  ۔اگست۳ ۲۰۲ء     :دعا سے متعلق ملفوظات   !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

03:11) حسبِ معمول حضرت تھانوی رحمہ اللہ کی کتاب جزاء الاعمال سے تعلیم ہوئی۔۔۔

03:12) ایک ہے رب چاہی زندگی اور ایک ہے من چاہی زندگی۔۔۔ان دونوں زندگیوں میں فرق کیا ہے؟۔۔۔

08:02) قسم باخداہر دُعا قبول ہوتی ہے اللہ تعالیٰ اِرشاد فرماتے ہیں کہ اُدْعُونِي أَسْتَجِبْ لَكُمْ۔۔۔الایہ۔امید کا برلانا امید کا برلانا ہے یہ ارضِ مسلسل کا کیا خوب بہانہ ہے۔۔۔

12:02) ہر حالت میں اللہ تعالیٰ سے راضی رہنا ہے۔۔۔حضرت امام غزالی رحمہ اللہ کی اپنے ایک مُرید کو نصیحت۔۔۔

14:19) جب بھی کوئی پریشانی یا تکلیف آئے تو یہ سوچنا ہے کہ سب سے زیادہ تکلیفیں کس کو آئیں؟آپﷺ کو اور انبیاء علیہ السلام کو۔۔۔ 16:56) ہمیں پتا نہیں کہ صبر پر کیا ملتا ہے اگر پتاچل جائے تو ہم شکایتیں نہیں کریں گے۔۔۔

27:02) ہر حالت میں اللہ تعالیٰ سے راضی رہنا فرض ہے، ہر بات میں اللہ تعالیٰ کی حکمتیں ہوتی ہیں۔۔۔

30:38) تما م زبانیں اللہ تعالیٰ کی پہچان کے لیےہیں۔۔۔

37:12) حرام عشق اللہ تعالیٰ کاعذاب ہے۔۔۔

38:23) دُعا سے متعلق حضرت تھانو ی رحمہ اللہ کے ملفوظات:۔۔۔

41:40) مختلف قسم کے چینلوں پر جانا یہ تباہی کا راستہ ہے۔۔۔عقل سے اللہ نہیں ملتے۔۔۔ مستند رستے وہی مانے گئے جن سے ہوکر تیرے دیوانے گئے ان کا راستہ ہی صراطِ مستقیم ہے جو اللہ تک پہنچاتا ہے جو ان کی راہ پر نہ چلے گا اللہ تک نہیں پہنچ سکتا، واپس کردیا جائے گا ؎ لوٹ آئے جتنے فرزانے گئے تابہ منزل صرف دیوانے گئے

48:55) دُعا سے متعلق حضرت تھانو ی رحمہ اللہ کے ملفوظات:۔۔۔دُعا کا ایک ادب۔۔۔

51:04) اللہ تعالیٰ کی مختلف نشانیاں ہیں ان میں غور کریں۔۔۔آج کس کالج یا یونیورسٹی میں دین سکھایا جارہا ہے ؟بے حیائی اور فحاشی ہی سیکھائی جارہی ہے۔۔۔جب حیا ختم تو سب ختم۔۔۔زنا کتنا بڑھ گیا یہ سب بے حیائی کی وجہ سے ہے۔۔۔

57:17) یہود ونصاریٰ کی تعریفیں کرنااس سے عرشِ اعظم ہِل جاتا ہے۔۔۔

59:37) دُعا سے متعلق حضرت تھانو ی رحمہ اللہ کے ملفوظات:۔۔۔

01:05:00) صدیقین کی تین تعریفیں۔۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries