عشاء  مجلس ۲۴  ۔اگست۳ ۲۰۲ء     :علمِ دین حاصل کرنا بہت بڑی نعمت ہے  !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

00:19) علم دین حاصل کرنا بہت بڑی نعمت ہے۔۔

01:22) قریب جلتے ہوئے دل کے اپنا دل کردے یہ آگ لگتی نہیں ہے لگائی جاتی ہے جو آگ کی خاصیت وہ عشق کی خاصیت اک سینہ بہ سینہ ہے اک خانہ بہ خانہ ہے

01:52) احسانی کیفیت کیا ہے؟

03:31) جس کو اللہ نے جو کچھ دیا کسی ذریعہ سے دیا۔۔

06:59) اپنے استاد کی غیبت کرنا مذاق اڑانا بزم میں مذاق بنانا۔۔

08:22) استاد کی بے ادبی پر فٹ پارٹ پر جوتے پالیش کرتے دیکھا ہے۔۔

12:08) شیخ العرب والعجم حضرت والا رحمہ اللہ نے فارسی استاد کا کیسا ادب کیا اور پھر اللہ تعالی نے کہاں سے کہاں پہنچادیا۔۔

19:06) یہ سمارٹ فون اس وقت کا دجا ل ہے ۔۔دجال تو حق ہے اپنے وقت پر آئے گا لیکن سمارٹ فون بھی اس وقت کا دجا ل ہے۔۔

19:40) آج علماء کی شان میں غیبتیں،برائیاں الخہ نوجوان بھی گروپوں میں گالیاں دینا...اللہ تعالی کا اعلان جنگ ہے۔۔۔

20:27) بدبخت لوگوں سے محبت ہے اور جو محسن ہیں ..اذانیں دیتے ہیں نماز پڑھاتے ہیں جنازہ یہ پڑھاتے ہیں مسائل بتاتے ہیں تروایاں پڑھاتے ہیں فتوی دیتےہیں کبھی فتوی دینے پر آپ سے پیسے نہیں مانگتے وضو میں یا قربانی میں مسئلہ ہو تو مفتی سے ہی رجوع کرتے ہیں اور پھر اُن کو گالیاں بھی دے رہے ہیں۔۔

23:42) قبر میں خاک چھانی مگر کیا ملی نہ تو مجنوں ملا نہ تو لیلیٰ ملی ہاں مگر اہلِ دل ایسے خوش بخت ہیں جن سے اخترؔ مجھے راہِ مولیٰ ملی

24:46) پوچھے نہ کوئی اُف دلِ برباد کا عالَم جیسے کہ جہنم میں ہو جلاّد کا عالَم واللہ کہوں کیا دلِ آباد کا عالَم جنت کی بھی جنت ہے تری یاد کا عالَم

24:48) دو زندگیاں ہیں مرضی جو گذاریں۔۔ ۱۔اللہ کی یاد سے اعراض...(زندگی تلخ) ۲۔من عمل صالحا من ذكر أو أنثى وهو مؤمن فلنحيينه حياة طيبة .... ( پاکیزہ زندگی )

30:31) دریاے گاو کی مثال اور نصیحت۔۔

34:58) سنت کے خلاف جو پیر چلے اگر وہ ہوا پر اُڑتا ہو تو اس کو شیطان سمجھو گر ہوا پر اڑتا ہو وہ رات دن ترک سنت جو کرے شیطان گن

38:20) سچے اللہ والے کی نشانیاں۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries