جمعہ بیان ۲۵  ۔اگست۳ ۲۰۲ء     :علم کی فضیلت قرآن و حدیث کی روشنی میں   !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

12:15) بیان کے آغاز میں مفتی انوار الحق صاحب نے حضر ت میر صاحب رحمہ اللہ کے شیخ کی محبت میں فارسی اشعار پڑھ کر سنائے۔۔

25:59) اشعار کے بعد بیان کا آغاز ہوا۔۔۔

27:11) نبوت کا دروازہ بند ہوگیا لیکن صدقین اور اولیا ء صدقین کی آخری سرحد کا دروازہ کھلا رہے گا۔۔

30:42) ہرسمعنا قبول نہیں ہے سمعنا وہ قبول ہے جس کے بعد اطعنا بھی ہو۔۔۔

31:51) بڑی مونچھ پر وعید۔۔۔

36:49) علماء کی شان میں گستاخیاں کرنا ۔۔

42:28) باخبر لوگ یہی علماء ہیں اللہ تعالی نے فرمایا کوئی بات پوچھنی ہے تو باخبر لوگوں سے پوچھو۔۔

48:57) علم دین حاصل کرتے ہوئے موت آگئی تو کیا کیا انعامات ملیں گے؟

56:36) اللہ والا وہ ہے جو کو دیکھ کر اللہ یاد آجائے۔۔

01:05:21) صحابہ کرام رضوان اللہ علیھم اجمعین ایک ایک حدیث کا علم حاصل کرنے کے لیے ملکوں کا سفر طے کیا کرتے تھے ...

01:09:18) ڈاڑھی کیوں نہیں رکھتے؟مخلوق کیا کہے گی ...لوگ کیا کہیں گے۔۔

01:10:48) طالب علم کی فضیلت جو علم دین حاصل کرتے ہیں۔۔۔

01:11:41) دینا میں رہتے ہوئے اللہ کو خوش کرنا ناراض نہ کرنا۔

01:14:06) علماء نہ ہوتے یہ مدارس نہ ہوتے تو ہمارا نام بھی ہندووں کے نام پر ہوتا۔۔

01:17:31) اللہ تعالی فرمارہے ہیں کہ عقل مند لوگ کون ہیں جو آسمان و زمین میں غور کرتے ہیں اللہ تعا لی کی ذات میں غور نہیں کرتے ۔۔

01:22:15) علماء و طلباء کی فضیلت پر احادیث مبارکہ۔۔

01:22:48) علماء انبیاء علیھم السلام کے وارث ہیں۔۔

01:28:23) توبہ کرلیا حرام سے بچ گیا تو ساری دنیا کے عبادت گذاروں سے بڑھ جائے گا۔۔

01:30:34) بچوں کی بھی عزت نفس ہوتی تھی ..آپ ﷺ بھی بچوں سے مزاح فرماتے تھے۔۔۔

01:33:44) والدین کا بہت اونچا درجہ ہے ماں کا درجہ باپ سے بھی زیادہ ہے کیوں؟اور آج ماں کے ساتھ کیسا سلوک ہے۔۔

01:37:37) نیک گمان پر اللہ تعالی ثواب دیتے ہیں اور بدگمانی پر پکڑ ہے۔۔

01:37:57) علماء کی کوئی غلطی دیکھیں تو اس کو گاتے مت بھرو اُن کی توبہ کا انتظار کرو۔۔

01:40:28) حضرت سالم رحمہ اللہ کا واقعہ۔۔

01:43:10) کامل ایمان اُس کا ہے جس کے اخلاق اچھے ہیں۔۔

01:46:52) حضرت سالم رحمہ اللہ کا واقعہ مکمل فرمایا۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries