اتوارمجلس ۲۷  ۔اگست۳ ۲۰۲ء     :اللہ والی محبت کا انعام !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

07:30) بیان کے آغاز میں اشعار کی مجلس ہوئی جناب سید ثروت صاحب نے اشعار پڑھے۔۔

10:27) اشعار کے بارے میں نصیحت۔۔

10:42) کل بنی خطاء میں ہم سب آتے ہیں لیکن خیر الخطائین کیوں نہں بنتے۔۔

12:34) ہمارے تین گناہ پانی کا اسراف بچوں کا صفوں سے نکالنا مسجد میں دنیاوی باتیں کرنا۔۔

25:11) جناب رمضان صاحب سے اشعار پڑھنے کا فرمایا ۔۔ شیخ الحدیث ساوتھ افریقہ حضرت مولانا منصور الحق صاحب دامت برکاتہم کا شعرکے اشعار پڑھے گئے نگاہوں کی چوری کو ہلکا سمجھتے، یوں ہی نورِ تقویٰ فنا کرتے رہتے اگر شاہ اختر کی صحبت نہ ملتی تو ہم سب نظر کا زِنا کرتے رہتے

34:37) بیان کا آغاز ہوا۔۔

35:13) پچھلے دو تین اتوار سے اچھے اخلاق پر بیان ہورہا ہے برے اخلاق سے توبہ کرلیں اکڑنا،جھڑکنا،بدتمیزی کرنا،گالیاں دینا ماں باپ سے بدتمیزی بیوی کو طنز سب سے توبہ کرلیں۔

41:45) ایک سانس اللہ کو ناراض نہیں کرنا اگر کرلیا تو توبہ کرلیں۔۔

43:03) گناہ چھوڑنا فرض ہے۔۔

44:48) کامل ایمان اُس کا جس کے اخلاق اچھے ہیں۔۔

51:47) سب صحابہ ر؟ضوان اللہ علیھم اجمعین ستاروں کے مانند ہیں

53:17) کسریٰ بادشاہ کے دو سفیر اس حالت میں سرور ِدو عالمﷺ کی خدمت میں پہنچے کہ بڑی بڑی مونچھیں تھیں اور داڑھی منڈائی ہوئی تھی تو ان کو دیکھ کر حضورﷺ نے تکلیف سے چہرہ ٔمبارک کو پھیر لیا اور فرمایا: ( فَکَرِہَ صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ النَّظَرَ اِلَیْھِمَا ثُمَّ قَالَ لَھُمَا وَیْلَکُمَا مَنْ اَمَرَکُمَا بِھٰذَا قَالَآ اَمَرَنَا رَبُّنَا کِسْرٰی فَقَالَ صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ وَلٰکِنْ اَمَرَنِیْ رَبِّیْ بِاِ عْفَاءِ لِحْیَتِیْ وَ قَصِّ شَا رِبِیْ))تمہیں کس نے ایسا برا چہرہ بنانے کا حکم دیا ہے؟کہا ہمارے بادشاہ (جس کو وہ اپنا رب کہتے تھے)کسریٰ نے۔آپﷺ نے فرمایا کہ لیکن میرے رب نے مجھے داڑھی کو بڑھانے اور مونچھوں کو کٹانے کا حکم دیا ہے۔

55:57) اللہ والی محبت کا انعام۔۔

57:31) مراد نبوت اور دعاء نبوت اللہ تعالی کی محبت ہے۔۔

01:04:06) بڑی مونچھوں کے بارے میں وعید رات عشاء کے بیان میں تفصیل سے بیان گذر چکا۔۔

01:08:09) بیویوں سے اچھے اخلاق سے رہنے پر نصیحت۔۔

01:11:17) حضرت جنید بغداری رحمہ اللہ کا جذب واقعہ۔۔

01:16:26) مختلف جذب کے واقعات

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries