عشاء مجلس ۲۷  ۔اگست۳ ۲۰۲ء     :دین میں رفیق بنیں فریق نہ بنیں  !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

00:23) حسب معمول تعلیم۔۔۔

08:39) صدقہ جاریہ کی فکر کرنا چاہیے۔۔

11:55) اتنا بڑا کام ہورہا ہے مدرسہ بن رہا ہے لیکن اطلاع دینے کا دل ہی نہیں کرتا لیکن اللہ پاک چلارہے ہیں یہ مدارس اسلام کے قلعے ہیں اللہ تعالی نے اپنے ذمہ لیا ہوا ہے اس دین کو کوئی نہیں مٹاسکتا

12:53) سورۃ فیل کا واقعہ جو بیان ہوا اس کا ذکر ابرہہ کا لشکر آیا الخہ۔۔۔

24:31) دو طریقوں سے چندہ کی شریعت اجادت دیتی ہے ایک عزت نفس اور دوسرا عظمت دین۔۔

31:32) اللہ تعالی نے اپنے پیاروں بندوں کی چال بھی بتادی وعباد الرحمن الذین یمشون

33:06) تواضع،عاجزی،انکساری سے رہنا ہے۔۔۔من تواضع للہ الخہ۔۔۔

35:42) تواضع کی اصل۔۔۔

37:27) اخلاق حسنہ پر نصیحت اخلاق کیسے ہونے چاہیے چار باتوں کی تلقین۔۔۔

42:57) ایک صاحب کا واقعہ کہ دین کے شعبوں میں بہت وقت لگارہے ہیں اور عمل بھی اور اصلاح بھی کرارہے ہیں۔۔

51:23) حضرت مولانا حافظ عبدالقدیر صاحب رحمہ اللہ کی ایک بہت اہم بات

55:07) تمام دینی شعبوں کی قدر کریں اختلافات پیدا نہ کریں۔۔ہر شعبہ دین کا برحق ہے۔۔۔

55:38) دین کے شعبوں کا مقابلہ نہ کراو۔۔

57:18) دین میں رفیق بنیں فریق نہ بنیں۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries