عشاء مجلس ۲۸  ۔اگست۳ ۲۰۲ء     :عشق مجاز  کی آخری منزل گناہ پر ختم ہوتی ہے  !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

03:59) حسب معمول تعلیم ہوئی۔۔

06:16) بیویوں پر ظلم کرنے والے کو حدیث میں کمینہ کہا گیا ہے۔۔

06:34) جو ہم کررہے ہیں قیامت کے دن زمین خبریں اگلے گی۔۔

17:40) منافقین بھی ہر وقت ساتھ رہتے تھے لیکن پھر بھی نامراد ہوئے کیوں جسم تو دیا لیکن چھٹانگ بھر دل نہیں دیا۔۔سمعنا تھا لیکن اطعنا نہ تھا تو کفار بھی محروم ہوگئے۔۔

18:36) EYE Contact اس وقت سب سے بڑا گناہ جس کی وجہ سے زنا تک نوبت آجاتی ہے۔۔

19:37) نگاہوں کی چوری کو ہلکا سمجھتے رہتے اشعار الخہ۔۔۔

24:02) بدنظری کے چودہ نقصانات ہیں۔۔

25:52) خواتین کو پردے کے پیچھے بھی پڑھانا بہت بڑا فتنہ ہے۔۔۔

30:31) شکر پر نعمت پر اضافہ ہوگا۔۔۔

31:17) جس نے اللہ تعالی کے خوف سے نظر کی حفاظت کی اللہ تعالی حلاوت ایمانی سے اُس کا دل بھر دیں گے۔۔۔

34:07) گناہوں پر چار گواہ جس کا ذکر گذر چکا اب یہ چار شرطوں سے معاف ہوجاتے ہین توبہ کی چار شرطیں الخہ۔۔

37:31) قْران پاک کا حکم ہے نظر کی حفاظت کا

39:05) ناول کے بارے میں نصیحت۔۔

40:34) اخلاق حمیدہ اور اخلاق رزیلہ کیسے اصلاح کرائیں۔۔

42:15) سب سے بڑا کینسر اس وقت کا یہ بدنگاہی ہے۔۔

43:14) عشقِ مجاز کی آخری منزل گناہ پر ختم ہوتی ہے۔

عشق بتاں کی منزلیں، ختم ہیں سب گناہ پر جس کی ہو ابتدا غلط، کیسے صحیح ہو انتہا

بدنظری عشق مجازی کی ابتدا ہے جو حرام ہے۔ پس جس فعل کی ابتداء ہی غلط ہو اس کی انتہا کیسے صحیح ہوگی؟ اس لیے اگر اﷲکولینا ہے تو اس کی کوشش کرو اور اس کوشش میں جان کی بازی لگادو کہ دل میں کوئی غیر نہ آجائے ؎

نہ کوئی غیر آجائے، نہ کوئی راہ پا جائے حریمِ دل کا احمد اپنے، ہر دم پاسباں رہنا

45:55) سنت کی تعلیم۔۔

51:46) قرآن پاک میں پانچ نفس کا ذکر الخہ۔۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries