عشاء مجلس ۲۹  ۔اگست۳ ۲۰۲ء     :معافی اور شانِ جذب !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

04:33) حسب معمول تعلیم۔۔

11:09) ہمارا سب سے بڑا دشمن نفس ہے۔۔

11:23) جتنے گناہ ہوتے ہیں وہ اس پر ہوتے ہیں کہ لوگ کیاکہیں گے؟

12:31) احسانی کیفیت۔۔

13:22) اللہ کے لیے ایک دوسرے سے محبت کرنا یہ اللہ والی محبت ہے۔۔

18:07) اللہ تعالی کی ذات لامحدود ہے ہمارے گناہ تو محدود ہیں۔۔

27:48) اللہ تعالی معافی بنانے والے کو اپنا محبوب بنالیتے ہیں۔۔۔

28:15) شان جذب۔۔۔

29:19) دل میں کوئی غیر نہ آجائے۔۔

35:17) اللہ تعالی جس سے دین کا کام لیں اُن کو ہسنا چاہیےتاکہ لوگ قریب آئیں

38:35) تواضع پر آگے مضامین بیان ہوئے

40:47) کسی کی بدعا اور آہ مت لیں۔۔

43:27) تکبر والے کو اللہ تعالی پستی میں گرادیتے ہیں۔۔

46:58) فنائیت اور تواضع پر بیان۔۔

48:29) ایمان اسلام اور احسان والی حدیث پاک الخہ۔۔

54:59) درجہ احسان کے بارے میں بیان

دورانیہ 1:09:51

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries