عصر مجلس ۳۰ ۔اگست۳ ۲۰۲ء :شارع اولیاء کو نہیں چھوڑنا ! | ||
اصلاحی مجلس کی جھلکیاں 04:25) شارع اولیاء کو نہیں چھوڑنا۔۔۔ 04:26) حضرت تھانوی رحمہ اللہ کے ملفوظات سے متعلق حضرت شیخ الاسلام مفتی محمد تقی عثمانی صاحب دامت برکاتہم کا اِرشاد۔۔۔ 05:27) حضرت علی میاں ندوی رحمہ اللہ فرماتے تھے کہ ہمارے سامنے کوئی نمونہ ہونا چاہیے جس کو دیکھ کر چلیں۔۔۔ 07:23) برکت والا طالب علم بالغِ منزل ہوتا ہے۔۔۔ 09:28) بے ریش لڑکوں سے احتیاط سے متعلق حضرت والا رحمہ اللہ کی نصیحت۔۔۔ 12:07) حضرت تھانوی رحمہ اللہ کی بے ریش لڑکوں سے احتیاط ۔۔۔ 16:32) نفسِ امّارہ سے بچنے کا طریقہ۔۔۔ 19:04) داڑھی اور مونچھوں سے متعلق نصیحت۔۔۔ 21:21) آپ لوگ طلباء ِکرام تو چنے ہوئے لوگ ہیں بس اللہ تعالیٰ کے راستے کا دردِ دل حاصل کرلیں۔۔۔ 23:11) حضرت مولانا امین صفدر اُکاڑوی رحمہ اللہ کا ایک واقعہ۔۔۔ 26:21) تقویٰ والا تو شبہِ گناہ سے بھی بچتا ہے۔۔۔ 28:32) حضرت مولانا امین صفدر اُکاڑوی رحمہ اللہ کا ایک واقعہ۔۔۔ 32:15) ایک بزرگ کا اپنی والدہ کے نام خط اور والدہ کا جواب۔۔۔ 39:11) طلباءِ کرام کو کچھ خاص نصیحتیں۔۔۔ | ||