عشاء مجلس ۳۰  ۔اگست۳ ۲۰۲ء     :صحبتِ اہل اللہ کا ثبوت  !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

00:16) حسب معمول تعلیم۔۔۔

05:05) صدیق کی تعریف۔۔ جس کا قال اور حال ایک ہو جس کا باطن ظاہر سے متاثر نہ ہو۔۔

17:26) اللہ والوں سے بدگمانی پر ایک واقعہ۔۔۔

18:07) شیخ سے مناسبت نہ ہونے کی وجہ سے بدگمانیاں ہوتی ہیں۔۔

21:59) بے ادب اللہ کے فضل سے محروم رہتا ہے۔۔

24:08) یک زمانہ صحبت ِ باولیاء الخہ تشریح اور حضرت تھانوی رحمہ اللہ کا فرمان ۔۔

24:45) شیطان کے پاس کتنے عین تھے عباد ت ،علم کا الخہ لیکن عاشق کا عین نہیں تھا اس لیے مردود ہوگیا۔۔

35:26) حسن کا پوسٹ مارٹم۔۔

35:48) حسن کا شکریہ کہ تیرا حسن اللہ تعالی کی نافرمانی میں استعمال نہ ہو۔۔۔

41:35) مایوسی نہیں ہے۔۔

44:12) کل جو مضمون بیان ہوا اس سے آگے بیان ہوا احسانی کیفیت والا۔۔

46:37) شیخ کا ادب سیکھنا چاہیے۔۔

48:10) شیخ کے آرام اور راحت کا خیال نہیں شیخ کا ادب نہیں اور اصلاح کی فکر ہے ان لوگوں کو۔۔۔رات کو میسجز کرکے شیخ کے آرام کو برباد کررہے ہیں۔۔

49:06) اَنْ تَعْبُدَاللّٰہَ کَاَنَّکَ تَرَاہُ۔۔۔۔۔۔الخ اللہ تعالیٰ کی ایسی عبادت کروگویاتم اللہ تعالیٰ کودیکھ رہے ہو۔توفرماتے تھے کہ اس دنیامیں کَاَنَّکَ کے کاف کی پٹی ہٹادی جائے گی وہاں اَنَّکَ سے دیکھوگے۔

56:02) صحبت اہل اللہ کا ثبوت۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries